احسان الحق (پیدائش 22 ستمبر 1949ء، مردان) ایک ریٹائرڈ فور اسٹار پاکستانی جنرل ہیں جنھوں نے بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی خدمات سر انجام دیے۔

احسان الحق
پیدائشستمبر 1949 (عمر 73 سال)
مردان، پختونخوا، پاکستان
وفاداریسانچہ لوپ ڈیٹیکٹ: سانچہ:Country data پاک پاکستان
سروس/شاخپاک فوج
سالہائے فعالیت1969–2007
درجہUS-O10 insignia.svg منصبِ جامع
یونٹآرمی ایئر ڈیفنس (اے ڈی)
آرمی عہدہتھرڈ ایئر ڈیفنس ڈویژن، سرگودھا
16ویں انفنٹری ڈویژن، پنوعاقل
ڈی جی پاکستانی ملٹری انٹیلیجنس (ڈی جی ایم ائي)
الیون کور، پشاور
ڈی جی انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی ایس آئی)
سربراہ عسکریہ پاکستان
مقابلے/جنگیںپاک بھارت جنگ 1971ء
2001–2002 ہندوستان پاکستان سٹینڈ آف
شمال مغرب پاکستان میں جنگ
اعزازاتہلال امتیاز
نشان امتیاز

احسان الحق 22 ستمبر 1949 کو مردان میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم بھی مردان میں حاصل کی۔ پرویز مشرف کی فوجی حکومت میں انہیں فوج کے اہم کمانڈنگ شخصیت کے طور پر تعینات کیا گیا۔ 2004ء میں انہیں بطور ڈائرکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔

مزید دیکھیےترميم

جوالہ جاتترميم