احمد علی پتافی
سردار احمد علی خان پتافی (30 مئی 1942 – 5 جنوری 2018) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔[1][2] بطور رکن انھوں نے 2014ء اور 2017ء تک خدمات انجام دیں۔[2]
احمد علی پتافی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 30 مئی 1942ء |
تاریخ وفات | 5 جنوری 2018ء (76 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سندھ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔[1]
74 سال کی عمر میں وفات پائی۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Welcome to the Website of Provincial Assembly of Sindh"۔ www.pas.gov.pk۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2018
- ^ ا ب پ "PPP lawmaker dies after cancer battle"۔ www.thenews.com.pk۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |