اسحاق بن موسی انصاری
ابو موسیٰ اسحاق بن موسیٰ بن عبد اللہ بن موسیٰ بن عبد اللہ بن یزید خطمی انصاری مدنی، فقیہ (وفات :244ھ) ، آپ سامرہ کے رہنے والے تھے، پھر آپ نیشاپور کے قاضی مقرر ہوئے اور ہجرت کر گئے، [1] آپ حدیث نبوی کے ثقہ راویوں میں سے ہیں۔ انہوں نے بغداد کا دورہ کیا اور وہاں احادیث نبوی کا درس دیا۔ [2] آپ کی وفات سنہ دو سو چوالیس ہجری میں حمص میں ہوئی۔ [3]
محدث | |
---|---|
اسحاق بن موسی انصاری | |
معلومات شخصیت | |
مقام وفات | حمص |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | حمص ، سامراء |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو موسیٰ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | أبو موسى إسحاق بن موسى بن عبد الله بن موسى بن عبد الله بن يزيد الخطمي الأنصاري المدني الفقيه |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | حجۃ |
استاد | سفیان بن عیینہ ، عبد السلام بن حرب ، معن بن عیسی ، انس بن عیاض |
نمایاں شاگرد | ابو عیسیٰ محمد ترمذی ، احمد بن شعیب نسائی ، محمد بن ماجہ ، بقی بن مخلد ، ابن خزیمہ |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- سفیان بن عیینہ،
- عبد السلام بن حرب،
- معن بن عیسیٰ قزاز،
- انس بن عیاض اور ایک گروہ محدثین۔
تلامذہ
ترمیم- مسلم بن حجاج،
- ابو عیسیٰ ترمذی،
- احمد بن شعیب نسائی،
- محمد ابن ماجہ،
- بقی بن مخلد،
- جعفر الفریابی، ان کے بیٹے موسیٰ بن اسحاق،
- ابوبکر بن خزیمہ وغیرہ۔
جراح اور تعدیل
ترمیمابو حاتم رازی کہتے ہیں: "ان کی دیانت اور بول چال میں ان کی تعریف کی جاتی تھی۔" احمد بن شعیب نسائی نے کہا: ثقہ ہے ۔حافظ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ اور ماہر ہے ۔ خطیب بغدادی نے کہا: ’’ثقہ‘‘ ہے ۔ الذہبی نے کہا: "حجۃ" ہے ۔ یحییٰ بن محمد بن سعید نے کہا: ’’اہل سنت ‘‘ میں سے ہے ۔ [2] .[4]
وفات
ترمیمآپ نے 244ھ میں حمص میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة الثالثة عشر - الخطمي- الجزء رقم11"۔ www.islamweb.net (عربی میں)۔ 12 نوفمبر 2020 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-21
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|archive-date=
(معاونت) - ^ ا ب "موسوعة الحديث : إسحاق بن موسى بن عبد الله بن موسى بن عبد الله بن يزيد"۔ hadith.islam-db.com۔ 2021-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-21
- ↑ "إسحاق بن موسى بن عبد الله بن موسى بن عبد الله الأنصاري"۔ موقع تراجم عبد التاريخ۔ 2021-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-21
- ↑ "إسحاق بن موسى بن عبد الله بن موسى بن عبد الله الأنصاري"۔ موقع تراجم عبد التاريخ۔ 2021-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-21