اسحاق ڈار
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اسحاق ڈار ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ مارچ 2015 کے سینیٹ انتخابات میں سینیٹر منتخب ہوئے۔اس وقت اسحاق ڈار وزیر خزانہ ہے۔ وہ ماضی میں بھی شریف خاندان کے سمدھی ہونے کی وجہ سے وہ اس عہدے پر رہ چکے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس میں الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی حتمی رپورٹ میں کہا تھا کہ اسحاق ڈار کے اثاثوں میں بہت کم عرصے کے دوران 91 گنا اضافہ ہوا اور وہ 90 لاکھ روپے سے 83 کروڑ 10 لاکھ روپے تک جا پہنچے۔[حوالہ درکار]
اسحاق ڈار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر خزانہ | |||||||
آغاز منصب 7 جون 2013 | |||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
مدت منصب 31 مارچ 2008 – 15 مئی 2008 | |||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
مدت منصب 7 نومبر 1998 – 12 اکتوبر 1999 | |||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 13 مئی 1950ء (74 سال) لاہور |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) | ||||||
زوجہ | ماروی میمن [1] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جامعہ پنجاب |
||||||
پیشہ | ماہر معاشیات ، سرمایہ کار ، سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
الزام و سزا | |||||||
جرم | بدعنوانی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |