اسرائیلی اشکنازی یہودیوں کی فہرست
یہ قابل ذکر اسرائیلی اشکنازی یہود کی فہرست ہے۔
سیاست دانترميم
- ایہود باراک – وزیر اعظم (1999–01)
- مناخم بیگن – وزیر اعظم (1977–83); نوبل امن انعام (1978)
- داوید بن گوریون – پہلا وزیر اعظم اسرائیل (1948–54، 1955–63)
- لیوی اشکول – وزیر اعظم (1963–69)
- گولڈا مئیر – وزیر اعظم (1969–74)
- بنیامین نیتن یاہو – وزیر اعظم (1996–99، 2009–); وزیر مال; لیکڈ جماعت کا سربراہ
- ایہود اولمرت – وزیر اعظم (2006–09); سابقہ میئر یروشلم
- شمعون پیریز – صدر اسرائیل (2007–); وزیر اعظم (1984–86، 1995–96); نوبل امن انعام (1994ء)
- اسحاق رابین – وزیر اعظم (1974–77، 1992–95); نوبل امن انعام (1994) (مقتول نومبر 1995ء)
- اسحاق شامیر – وزیر اعظم (1983–84، 1986–92)
- موشے شاریت – وزیر اعظم (1954–55)
- آرئیل شارون – وزیر اعظم (2001–06)
عسکریترميم
- یگال آلون – سیاست دان، کماندار پالماچ اور جنرل اسرائیلی دفاعی افواج
- موشے دایان – عسکری رہنما
- اسحاق رابین – عسکری رہنما اور پانچویں وزیر اعظم اسرائيل
- ایلان رامون – خلا باز کولمبیا پرواز ایس ٹی ایس-107
فلم و ٹی ویترميم
- آری فولمان – ہدایت کار
- نتعلی پورٹ مین – اداکارہ
مصنفینترميم
- سیمویل یوسف اگنون – مصنف، نوبل انعام برائے ادب (1966ء)
ماہرینترميم
طبیعیات اور کیمیاترميم
- ڈان سیکٹ مین – کیمیا دان; 1999ء کا وولف انعام برائے طبیعیات اور 2011ء کا نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا۔[1]
- اریا وارشل – کیمیا دان، 2013ء کا نوبل انعام برائے کیمیا حاصل کیا۔[2][3]
حیاتیات اور طبترميم
- آرون چیکونور – اوبیکٹن نظام; لاسکر اعزاز (2000ء)، نوبل انعام برائے کیمیا (2004ء)
- اورام ہرشکو – اوبیکٹن نظام; لاسکر اعزاز (2000ء)، نوبل انعام برائے کیمیا (2004ء)
- عادا یونات – ریبو سم کا ڈھانچا; نوبل انعام برائے کیمیا (2009ء)
سماجیاتترميم
- ڈینئیل کہنیمن – کرداری سائنس دان، پروسپکٹس نظریہ; نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2002ء)
ریاضی دانترميم
- رابرٹ اومن – ریاضیاتی نظریہ بازی; نوبل انعام برائے معاشیات (2005ء)
فلسفہترميم
- مارٹن بوبر – فلسفہ
انسانیاتترميم
- ناؤم چومسکی – ماہر لسانیات، نقاد
کھیلترميم
- بورس گیلفاند – شطرنج گرینڈ ماسٹر; ~2700 پیک ای ایل او درجہ بندی
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Dan Shechtman – Biographical". Nobelprize.org. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2011.
- ↑ "The Nobel Prize in Chemistry 2013" (Press release). Royal Swedish Academy of Sciences. اکتوبر 9, 2013. مورخہ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 9, 2013. Check date values in:
|access-date=, |date=
(معاونت) - ↑ Chang، Kenneth (اکتوبر 9, 2013). "3 Researchers Win Nobel Prize in Chemistry". نیو یارک ٹائمز. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 9, 2013.