پنجاب کی صوبائی اسمبلی کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کا صدرِ مجلس ہے۔

اسپیکر پنجاب صوبائی اسمبلی
مکلم پنجاب صوبائی اسمبلی
موجودہ
چوہدری پرویز الٰہی

16 اگست 2018 سے
خطابجنابِ اسپیکر
(غیر رسمی؛ مجلس کی صدارت کے دوران)
عزت مآب اسپیکر
(رسمی)
حیثیتصدرِ مجلس
رکنپنجاب صوبائی اسمبلی
نشستلاہور
نامزد کُننِدہسیاسی جماعتیں
تقرر کُننِدہانتخاب از پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت عہدہجب تک صوبائی اسمبلی برقرار رہے، اسپیکر اپنا اختیار استعمال کرتا ہے۔
تشکیلآئین پاکستان
(12 اپریل 1973)
اولین حاملڈاکٹر خلیفہ شجاع الدین
(07 مئی 1951)
جانشینگورنر پنجاب
نائبدوست محمد مزاری
ویب سائٹNo URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata

غیر رسمی طور پر اسپیکر کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بھی کہا جاتا ہے۔

یہ دفتر 1921ء میں پاکستان کے آزاد ہونے سے پہلے شروع ہوا تھا۔ یہ 1951ء میں آئین کے مطابق دوبارہ قائم کیا گیا تھا۔ اسپیکر پنجاب کے منتخب نمائندوں پر مشتمل چیمبر کی صدارت کرتا ہے۔اسپیکر، گورنرپنجاب کی جانشینی کی صف میں سب سے پہلے ہے۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے بعد وہ وارنٹ آف پریزیڈنس میں تیسرے نمبر پر بھی ہے۔ علاوہ ازیں، اسپیکر اسمبلی کی صدارت غیر جانبدارانہ انداز میں کرتا ہے اور وہ بیرونی دنیا کے لیے اس کا ترجمان ہوتا ہے۔

پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سابق اسپیکر ترمیم

پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر
ترتیب پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سپیکر سروس کا دورانیہ
1 مونٹاگو شیرارڈ ڈیوس بٹلر 03-01-1921 سے 21-03-1922
2 ہربرٹ الیگزینڈر کیسن 10-05-1922 سے 16-01-1925
3 خان بہادر شہاب الدین ورک 03-12-1925 سے 27-10-1926، 04-01-1927 سے 26-07-1930، 25-10-1930 سے 24-10-1936
4 راؤ بہادر چھوٹو رام 20-10-1936 سے 10-11-1936
5 خان بہادر شہاب الدین ورک 06-04-1937 سے 19-03-1945
6 دیوان بہادر سنگھا 21-03-1946 سے 04-07-1947
7 ڈاکٹر خلیفہ شجاع الدین [1] 07-05-1951 سے 14-10-1955
8 فضل الٰہی چوہدری 20-05-1956 سے 07-10-1958
9 خان بہادر شیخ فیض محمد 06-12-1962 سے 08-06-1965
10 مبین الحق صدیقی [1] 12-06-1962 سے 04-07-1963
11 چودھری. محمد انور بھنڈر [1] 16-07-1963 سے 12-06-1965، 12-06-1965 سے 25-03-1969
12 رفیق احمد شیخ [2] 03-05-1972 سے 11-04-1977
13 چودھری. محمد انور بھنڈر [1] 11-04-1977 سے 11-04-1977
14 منظور وٹو 10-04-1985 سے 02-12-1988، 02-12-1988 سے 07-11-1990، 07-11-1990 سے 25-11-1993
15 سعید احمد خان 04-05-1993 سے 19-10-1993
16 حنیف رامے 19-10-1993 سے 19-02-1997
17 چوہدری پرویز الٰہی 19-02-1997 سے 12-10-1999
18 چودھری محمد افضل ساہی 2002 سے 2007 تک
19 رانا محمد اقبال خان 2008 سے 2013، 2013 سے 2018 تک
20 چوہدری پرویز الٰہی 16-08-2018 سے 26-07-2022 تک 21 سبطین خان 29 جولائی 2022ء

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت "Rana Iqbal becomes longest-serving PA speaker"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2021 
  2. "Sheikh Rafiq laid to rest"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2007-07-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2021 

[1] [2] [3] [4] [5]

  1. Gallery of the Speaker Punjab Assembly۔ "Punjab Assembly | Members - Speakers"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  2. Former Speakers of the Provincial Assembly of Punjab۔ "Punjab Assembly | Members - Speakers"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  3. Message from Speaker Punjab Assembly۔ "Punjab Assembly | Members - Speakers"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  4. Profile of Speaker of the Provincial Assembly of Punjab۔ "Punjab Assembly | Members - Speakers"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020 
  5. Website of the Provincial Assembly of Punjab۔ "Home | Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2020