چودھری محمد افضل ساہی

پاکستانی سیاست دان

چودھری محمد افضل ساہی (انگریزی: Muhammad Afzal Sahi) فیصل آباد کے ساہی کھرل کی سب کاسٹ خاندان کے رکن اور ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ سہیانوالہ کے مشہور زمیندار چودھری نواب خان ساہی کے بیٹے ہیں۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائیاسکول فار بوائز، سالار والا اور پھر گورنمنٹ کالج سے حاصل کی۔ انھوں نے اپنی تعلیم لاہور میں جاری رکھی اور 1971ء میں جامعہ پنجاب، لاہور سے گریجویشن کیا۔

چودھری محمد افضل ساہی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 نومبر 1949ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سہیانوالہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز سالار والا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم