محمد اظہر اللہ (پیدائش: 25 دسمبر 1983ء) ایک انگریز پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے، جس نے حال ہی میں نارتھمپٹن شائر کے لیے انگلینڈ میں کھیلا۔ اظہر اللہ دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر ہیں جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی بھی کرتے ہیں۔ 2009ء میں اظہر اللہ نے ایک انگلش خاتون سے شادی کی اور بعد میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے ارادے سے یارکشائر میں لیگ کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

اظہر اللہ
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد اظہر اللہ
پیدائش (1983-12-25) 25 دسمبر 1983 (عمر 40 برس)
بورے والا، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004–2007ملتان
2004–2013واپڈا
2005–2009ملتان ٹائیگرز
2005کوئٹہ
2006کوئٹہ بیئرز
2008بلوچستان
2013–2017نارتھمپٹن شائر (اسکواڈ نمبر. 92)
2019نارتھمپٹن شائر (اسکواڈ نمبر. 92)
پہلا فرسٹ کلاس15 دسمبر 2004 ملتان  بمقابلہ  کراچی وائٹس
پہلا لسٹ اے3 اپریل 2005 واپڈا  بمقابلہ  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 115 71 64
رنز بنائے 1,000 95 24
بیٹنگ اوسط 12.82 6.33 24.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/1 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 58* 9 6*
گیندیں کرائیں 18,870 3,137 1,254
وکٹیں 383 96 71
بولنگ اوسط 28.05 30.92 24.83
اننگز میں 5 وکٹ 20 3 0
میچ میں 10 وکٹ 3 0 0
بہترین بولنگ 7/74 5/38 4/14
کیچ/سٹمپ 26/– 13/– 10/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 30 ستمبر 2019

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Neil Atkinson (17 August 2013)۔ "How former Huddersfield cricketer Mohammed Azharullah was bowled over by love"۔ Huddersfield Daily Examiner۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016 
  2. Jon Culley۔ "Azharullah brings romance to Finals Day"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2016