افغانستان پریمیئر لیگ، 2018ء تا 2019ء
افغانستان پریمیئر لیگ 2018ء تا 2019ء (گل بہار افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20)[1] افغانستان پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن تھا جس کی فاتح ٹیم بلخ لیجنڈز بنی یہ لیگ متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوئی۔[2] یہ ٹورنامنٹ 5 اکتوبر سے شروع ہوا اور 21 اکتوبر، 2018ء تک شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں جاری رہا۔[3] ستمبر 2018ء میں، پی سی بی نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کو اس لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے پی سی بی نے صرف ریٹائرڈ کھلاڑیوں ہی کو اجازت دی تھی۔[4] اکتوبر 2018ء میں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے دو کھلاڑیوں سومیہ سرکار اور محمد متھن کو افغانستان پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔ تھی[5]
تاریخ | 5 – 21 اکتوبر 2018 |
---|---|
منتظم | افغانستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ |
میزبان | متحدہ عرب امارات |
فاتح | بلخ لیجنڈز (1 بار) |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 23 |
بہترین کھلاڑی | راشد خان (کابل زوانان) |
کثیر رنز | محمد شہزاد (پکتیا پینتھرز) (344) |
کثیر وکٹیں | ایشورو اوڈانا (پکتیا پینتھرز) (17) |
باضابطہ ویب سائٹ | www.aplt20.tv/ |
شریک کھلاڑی
موجودہ فہرست ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کی گئی۔[6]
مقام
متحدہ عرب امارات |
---|
شارجہ |
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم |
گنجائش: 16000 |
پوائنٹس ٹیبل
ٹیم[7] | کھیلے | جیتے | ہارے | کوئی نتیجہ نہیں | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|
بلخ لیجنڈز | 8 | 6 | 2 | 0 | 12 | +0.782 |
پکتیا پینتھرز | 8 | 5 | 3 | 0 | 10 | +0.144 |
کابل زوانان | 8 | 4 | 4 | 0 | 8 | –0.070 |
ننگرہار لیپرڈز | 8 | 3 | 5 | 0 | 6 | –0.582 |
قندھار نائٹس | 8 | 2 | 6 | 0 | 4 | –0.226 |
لیگ مرحلہ
مندرجہ ذیل مقابلوں کا شیڈول ستمبر 2018ء میں جاری ہوئے۔[8]
پکتیا پینتھرز
218/4 (20 اوورز) |
ب
|
کابل زوانان
220/7 (19.1 اوورز) |
- کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
- ظاہر شہزاد (کابل زوانان) اور طاہر خیل (پکتیا پینتھرز) کا ٹوئنٹی20 ڈیبیو
قندھار نائٹس
139/9 (20 اوورز) |
ب
|
ننگرہار لیپرڈز
142/4 (18.3 اوورز) |
- قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
- وقار سلم خیل (قندھار نائٹس) کا ٹوئنٹی20 ڈیبیو
کابل زوانان
176/6 (20 اوورز) |
ب
|
بلخ لیجنڈز
177/2 (18.5 اوورز) |
- بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
پکتیا پینتھرز
184/8 (20 اوورز) |
ب
|
ننگرہار لیپرڈز
163/6 (20 اوورز) |
- پکتیا پینتھرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
- عظمت اللہ عمرزئی کا ٹوئنٹی/20 ڈیبیو
بلخ لیجنڈز
165/5 (20 اوورز) |
ب
|
قندھار نائٹس
152/7 (20 اوورز) |
- قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
ننگرہارلیپرڈز
188/5 (20 اوورز) |
ب
|
کابل زوانان
191/3 (17.5 اوورز) |
- کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
- نجات مسعود کا ٹوئنٹی/20 ڈیبیو
پکتیا پینتھرز
204/4 (20 اوورز) |
ب
|
بلخ لیجنڈز
167 (19 اوورز) |
کیمرون ڈیلپورٹ *70 (48)
گلبدین نائب 2/46 (4 اوورز) |
محمد نبی 40 (15)
اسورو اڈانا 4/38 (4 اوورز) |
- بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
- ضیا الرحمن کا ٹوئنٹی/20 ڈیبیو
کابل زوانان
173/6 (20 اوورز) |
ب
|
قندھار نائٹس
171/7 (20 اوورز) |
لورے اونز *57 (29)
سید شیرزاد 3/36 (4 اوورز) |
اصغر افغان 52 (32)
شاہد اللہ 2/18 (4 اوورز) |
- قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
بلخ لیجنڈز
143/7 (20 اوورز) |
ب
|
ننگرہار لیپرڈز
118 (19.1 اوورز) |
ریان ٹین ڈواسچاٹے 35 (27)
مجیب الرحمن 2/19 (20 اوورز) |
انٹون ڈیویچ 48 (44)
میرویس اشرف 4/19 (4 اوورز) |
- ننگرہار لیپرڈز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
پکتیا پینتھرز
127 (18.2 اوورز) |
ب
|
قندھار نائٹس
118 (19.4 اوورز) |
سکندر رضا بٹ 51 (42)
سید شیرزاد 4/19 (3.2 اوورز) |
کریم جنت 27 (23)
اسرو اڈانا 3/19 (4 اوورز) |
- پکتیا پینتھرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
ننگرہار لیپرڈز
182/5 (20 اوورز) |
ب
|
کابل زوانان
167/9 (20 اوورز) |
اینٹون ڈیوچ 77 (46)
وین پارنل 2/47 (4 اوورز) |
لیوک رانچی 50 (31)
رحمت شاہ 3/25 (4 اوورز) |
- کابل زوانان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ لیا
بلخ لیجنڈز
195/4 (20 اوورز) |
ب
|
پکتیا پینتھرز
106 (15.2 اوورز) |
ریان ٹین ڈواسچائے *74 (41)
سکندر رضا بٹ 1/12 (2 اوورز) |
رحمان اللہ گرباز 33 (22)
روی بوپارا 3/17 (3 اوورز) |
- بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ لیا
قندھار نائٹس
136/8 (20 اوور) |
ب
|
ننگرہار لیپرڈز
110 (19.3 اوور) |
- قندھار نائٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
ننگرہار لیپرڈز
126 (20 اوور) |
ب
|
پکتیا پینتھرز
129/3 (14.4 اوور) |
- ننگرہار لیپرڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
قندھار نائٹس
152/5 (20 اوور) |
ب
|
کابل زوانان
153/6 (19.1 اوور) |
- کابل زوانان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
بلخ لیجنڈز
133/7 (20 اوور) |
ب
|
ننگرہار لیپرڈز
134/4 (18 اوور) |
- بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
پکتیا پینتھرز
167/7 (20 اوور) |
ب
|
قندھار نائٹس
168/6 (20 اوور) |
- پکتیا پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
قندھار نائٹس
141/9 (20 اوور) |
ب
|
بلخ لیجنڈز
142/4 (17.5 اوور) |
- بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو بلے بازی کی دعوت دی۔
- Samiullah (بلخ لیجنڈز) نے پہلا ٹی/20 میچ کھیلا۔۔
کابل زوانان
168/4 (20 اوور) |
ب
|
پکتیا پینتھرز
172/4 (19.4 اوور) |
- کابل زوانان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی۔
- عثمان عادل ( کابل زوانان) پہلی ٹی/20 میچ کھیلا۔
پلے آف
سیمی فائنلز | فائنل | ||||||||
1 | بلخ لیجنڈز | 235/5 (20 اوور) | |||||||
4 | ننگرہار لیپرڈز | 64 (13.1 اوور) | |||||||
1 | بلخ لیجنڈز | 138/6 (18.1 اوور) | |||||||
3 | کابل زوانان | 132/9 (20 اوور) | |||||||
2 | پکتیا پینتھرز | 102 (14.5 اوور) | |||||||
3 | کابل زوانان | 192/9 (20 اوور) |
سیمی فائنل 1
سیمی فائنل 2
فائنل
شماریات
زیادہ رنز
کھلاڑی | ٹیم | میچ | اننگ | رنز | اوسط | ایس آر | ایچ ایس | 100 | 50 | 4 | 6 |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد شہزاد | پکتیا پینتھرز | 9 | 9 | 344 | 43.00 | 174.61 | 78* | 0 | 4 | 30 | 27 |
حضرت اللہ زازئی | کابل زوانان | 10 | 10 | 322 | 32.20 | 193.97 | 124 | 1 | 1 | 34 | 21 |
کرس گیل | بلخ لیجنڈز | 7 | 7 | 315 | 45.00 | 172.13 | 80 | 0 | 4 | 25 | 27 |
Laurie Evans | کابل زوانان | 9 | 9 | 305 | 61.00 | 142.52 | 79* | 0 | 3 | 16 | 19 |
Ryan ten Doeschate | بلخ لیجنڈز | 9 | 9 | 274 | 54.80 | 126.26 | 78* | 0 | 2 | 21 | 11 |
- آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
- ماخذ: کرک انفو[9]
زیادہ وکٹیں
کھلاڑی | ٹیم | میچ | اننگ | وکٹ | اوسط | اکانومی | بی بی آئی | 4وکٹI | 5وکٹI |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Isuru Udana | پکتیا پینتھرز | 8 | 8 | 17 | 14.41 | 7.65 | 4/38 | 1 | 0 |
سید شہزاد | قندھار نائٹس | 8 | 8 | 16 | 15.25 | 7.82 | 4/19 | 1 | 0 |
قیس احمد | بلخ لیجنڈز | 9 | 9 | 15 | 12.53 | 6.26 | 5/18 | 0 | 1 |
میرواعظ اشرف | بلخ لیجنڈز | 9 | 9 | 14 | 15.28 | 7.97 | 4/19 | 1 | 0 |
وائن پارنیل | کابل زوانان | 10 | 10 | 13 | 25.84 | 8.96 | 3/35 | 0 | 0 |
- آخری بار تجدید: 22 اکتوبر 2018ء۔
- ماخذ: کرک انفو[10]
بیرونی روابط
حوالہ جات
- ↑ "Gulbahar group confirmed as APL title sponsor"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2018
- ↑ "Afghanistan Premier League slated for اکتوبر 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2018
- ↑ "DSport to live broadcast APL 2018 in India"۔ Afghanistan Cricket Board۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2018
- ↑ "Pak cricketers ask PCB to issue NOC to play in APL"۔ The Nation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2018
- ↑ "Soumya, Mithun denied NOC for APL T20"۔ Dhaka Tribune۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2018
- ↑ "Gayle, Afridi, Russell: icons in Afghanistan Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2018
- ↑ "افغانستان پریمیئر لیگ 2018 پوائنٹس ٹیبل"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2018
- ↑ "Schedules & Results"۔ APLT20۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018
- ↑ "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST RUNS"۔ کرک انفو۔ ESPN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018
- ↑ "RECORDS / AFGHANISTAN PREMIER LEAGUE, 2018/19 / MOST WICKETS"۔ کرک انفو۔ ای ایس پی این۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018