پکتیا پینتھرز افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کا میزبان شہر صوبہ خوست کا مقام خوست ہے۔[1] یہ ٹیم 2018ء میں وجود میں آئی۔ اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان محمد نبی ہیں جبکہ کوچ افغانستان کے سابقہ کھلاڑی دولت احمد زئی ہیں۔ مشہور کرکٹ کھلاڑی شاہد آفریدی اس ٹیم کا حصہ ہیں۔[2][3]

پکتیا پینتھرز
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم محمد شہزاد
کوچافغانستان کا پرچم دولت احمد زئی
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرخوست، لویا پکتیا
تاسیس2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Paktia-Panthers

اسکواڈ ترمیم

نمبر نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی کا طریقہ گیند بازی کا طریقہ سال شمولیت حاشیہ
77 محمد شہزاد   31 جنوری 1988ء(1988-01-31) ‏(36) دایاں 2018ء کپتان
10 شاہد آفریدی   1 مارچ 1980ء(1980-03-01) ‏(44) دایاں دایاں لیگ اسپین 2018ء بیرون ملک
24 کیمرون ڈیلپورٹ   12 مئی 1989ء(1989-05-12) ‏(35) بایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Sharafuddin Ashraf   10 جنوری 1995ء(1995-01-10) ‏(29) بایاں بایاں اسپین 2018ء
سمیع اللہ شنواری   25 جنوری 1985ء(1985-01-25) ‏(39) دایاں دایاں لیگ اسپین 2018ء
35 کرس جورڈن (کرکٹ کھلاڑی)   4 اکتوبر 1985ء(1985-10-04) ‏(38) دایاں دایاں فاسٹ 2018ء بیرون ملک
99 لیوک رائٹ   7 مارچ 1985ء(1985-03-07) ‏(39) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء بیرون ملک
Azmatullah Omarzai   24 مارچ 2000ء(2000-03-24) ‏(24) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Rahmanullah Gurbaz   28 نومبر 2001ء(2001-11-28) ‏(22) دایاں 2018ء
39 Zia-ur-Rehman   30 دسمبر 1997ء(1997-12-30) ‏(26) 2018ء
Calum MacLeod   15 نومبر 1988ء(1988-11-15) ‏(35) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Yousuf Zazai   25 دسمبر 1998ء(1998-12-25) ‏(25) دایاں دایاں درمیانی فاسٹ 2018ء
Fazal Zazai   2018ء
احسان اللہ   28 دسمبر 1997ء(1997-12-28) ‏(26) دایاں 2018ء
سکندر رضا بٹ   24 اپریل 1986ء(1986-04-24) ‏(38) دایاں دایاں آف اسپین 2018ء

انتظامیہ اور معاون عملہ ترمیم

ہیڈ کوچ:   دولت احمد زئی

حوالہ جات ترمیم

  1. "APL 2018: All you need to know – CricTracker"۔ 3 اکتوبر 2018۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  2. "Afghanistan Premier League: teams, players, fixtures, tickets and everything else you need to know"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018 
  3. "Afridi, Gayle named icon players in Afghanistan Premier League[مردہ ربط]