اقبال احمد سرڈاگی
ہندوستانی سیاست دان اور 13ویں اور 14ویں لوک سبھا کے رکن
اقبال احمد سرڈاگی (پیدائش: 5 جون 1944ء) بھارت کی 14ویں لوک سبھا کے رکن تھے۔ وہ کرناٹک کے گلبرگہ حلقے سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔
اقبال احمد سرڈاگی | |
---|---|
رکن پارلیمنٹ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جون 1944ء گلبرگہ |
وفات | 22 مئی 2024ء (80 سال) گلبرگہ |
رہائش | گلبرگہ |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–22 مئی 2024) |
مذہب | اسلام |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
اولاد | 1 بیٹا اور 1 بیٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
2009ء کے عام انتخابات میں گلبرگہ انتخابی حلقہ درج فہرست طبقات کے لیے محفوظ کیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے اقبال کو یہ نشست پر مقابلے کا موقع ملکارجن کھڑگے کو دینا پڑا جو یہاں سے جیت کر 15ویں لوک سبھا کے دوران بھارت کے مرکزی وزیر برائے مزدوری و ملازمت رہے بنے تھے۔
اقبال احمد سرڈاگی اب بھی کانگریس کے سرگرم رکن ہیں۔
خارجی روابط
ترمیم- بھارت کے پارلیمنٹ کی ویب گاہ کا صفحہ اولآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 164.100.24.208 (Error: unknown archive URL)