الکا گپتا

بھارتی فلمی اداکارہ

الکا گپتا (انگریزی: Ulka Gupta) (ولادت: 12 اپریل 1997ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[1][2][3][4]وہ منو کے نام سے مشہور ہیں، کیونکہ انھوں نے زی ٹی وی کے ڈراما جھانسی کی رانی میں چھلانگ تک منو (جوان رانی لکشمی بائی) کا کردار ادا کیا۔ بعد میں انھوں نے اسی شو میں کالی کے طور پر دوبارہ داخل ہوئیں۔[5][6][2] ان کی پہلی فلم ٹالی وڈ کی فلم آندھرا پوری تھی، جس میں انھوں نے مرکزی کردار پرشانتی ،کا کردار ادا کیا ہے۔ گپتا 2015ء کی تلگو فلم ردھرامادیوی میں بھی نظر آئیں۔[7]

الکا گپتا
الکا گپتا 2012 میں آئی ٹی اے ایوارڈز کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اپریل 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنہ، پٹنہ، بھارت
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

الکا گپتا 12 اپریل 1997ء کو سہارسا، بہار میں پیدا ہوئیں۔ ان کا خاندان اسی علاقے سے تعلّق رکھتا ہے۔الکا گپتا نے ممبئی میں پرورش پائی۔ ان کے والد گیگن اور ان کی چھوٹی بہن گویا بھی اداکار ہیں۔[8] انھوں نے ممبئی کے دہیسر میں واقع رستمومجی انٹرنیشنل اسکول سے تعلیم حاصل کی۔[9][10]

فلمو گرافی

ترمیم
سال فلم کردار زبان نوٹ
2015ء آندھرا پوری پرشانتی تیلگو پہلی فلم
ردھرامادیوی نوجوان ردھرامادیوی تیلگو
2016ء ٹریفک ریا ہندی زبان پہلی فلم
2017ء مسٹر کبڈی میٹھی ہندی زبان
شریستہ بنگالی بنگالی پہلی فلم
2018ء اودھ مراٹھی پہلی فلم
سمبا نینڈینی موہیل ہندی زبان

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "I used to beat up boys in school: Ulka Gupta - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  2. ^ ا ب "I was mentally tortured: Ulka Gupta - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  3. "Gautami Kapoor & Ulka Gupta to return to TV - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ulka Gupta" 
  5. "Aakash's to star in Andhra Pori - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  6. "'Fear Files' to reveal haunted experience of Ulka, Sameer - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  7. "Gunasekhar ropes in Ulka Gupta for Rudhramadevi - Times of India"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2017 
  8. IndiaGlitz Telugu Movies۔ "My friends treat me like I'm from another planet: Ulka Gupta ll Andhra Pori ll RudramaDevi"۔ Youtube 
  9. Kajal Kumari۔ "इस 'झांसी की रानी' के रोल मॉडल हैं पापा, टीवी के बाद फिल्मों में बना रही मुकाम"۔ Jagran۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021 
  10. Tellychakkar Team۔ "Goya Gupta follows sister Ulka; debuts on TV"۔ Tellychakkar۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔