ردھرامادیوی (فلم)
ردھرامادیوی 2015ء کی بھارتی تیلگو زبان کی تھری ڈی تاریخی فلم ہے، جو دکن کے کاکتیہ خاندان کی رانی ردھرامادیوی پر مبنی ہے۔[2][3] اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار گنا شیکھر ہیں، جبکہ انوشکا شیٹی، ردھرامادیوی کا کردار نبھا رہی ہیں۔[4] اس فلم کے ستارے انوشکا شیٹی، اللو ارجن، کیتھرین ٹریسا، نتیا مینن، رانا دگوبتی، وکرم جیت ورک، کرشنم راجو اور سمن ہیں۔ اس فلم کے راوی چرن جیوی ہیں۔[5] فلم کا میوزک ای لائی راجا نے کمپوز کیا۔[6]
ردھرامادیوی | |
---|---|
فائل:Rudrama Devi Poster.jpeg اشاعت پوسٹر | |
ہدایت کار | گنا شیکھر |
پروڈیوسر | گنا شیکھر راگنی گنا نیلما گنا یوکتھاموکھی |
تحریر | گنا شیکھر |
ستارے | انوشکا شیٹی اللو ارجن رانا دگوبتی وکرم جیت ورک کرشنم راجو پرکاش راج |
راوی | چیرن جیوی |
موسیقی | ای لائی راجا |
سنیماگرافی | اجاین ونسینٹ |
ایڈیٹر | اے سریکر پرساد |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | گنا ٹیم ورکس (تیلگو) شری دانندال اسٹوڈیو (تمل) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 157 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تیلگو زبان |
بجٹ | ₹80 کروڑ[1] |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹98.92 کروڑ[1] |
ردھرامادیوی 9 اکتوبر، 2015ء کو ہندی زبان اور ملیالم زبان کے ڈب ورژن کے ساتھ پوری دنیا میں جاری کی گئی۔[7] فلم کا تمل زبان کا ڈب ورژن شری دانندال اسٹوڈیو کی طرف سے 16 اکتوبر کو جاری کیا گیا۔[8] یہ فلم 2015ء کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلموں کی فہرست میں شامل ہے۔[9][10][11] فلم نے پہلے ہفتے میں بھارت میں ₹32 کی کمائی کی۔[12][13][14]
اشاعت
ترمیمفلم کا باضابطہ ٹریلر مارچ 2015ء میں جاری کیا گیا۔[15] فلم کو 26 جون، 2015ء کو جاری ہونا تھا لیکن بعد میں[16] ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے فلم 9 اکتوبر کو جاری کی گئی۔[17] ریاست تلنگانہ کی حکومت نے اس فلم پر ٹیکس نہیں لگایا۔[18]
باکس آفس
ترمیمیہ فلم 2015ء کی پانچویں پہلے دن میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی فلم بنی۔[9] اس فلم نے پہلے ہفتے میں صرف بھارت میں ₹32 کروڑ (امریکی $4.5 ملین) کی کمائی کی اور[19] پوری دنیا میں پہلے ہفتے میں ₹57.62 کروڑ (امریکی $8.1 ملین) کی کمائی کی۔[20] فلم نے 17 دن کے اندر پوری دنیا میں ₹81.77 کروڑ (امریکی $11 ملین) کی کمائی کی[21] اور 21 دن کے اندر ₹83 کروڑ (امریکی $12 ملین) کی کمائی کی۔[22] فلم نے 35 دن کے بعد پوری دنیا میں ₹86.92 کروڑ (امریکی $12 ملین) کی کمائی کی۔[1]
فلم کے ہندی ڈب ورژن نے دو ہفتوں بعد ₹15 کروڑ (امریکی $2.1 ملین) کی کمائی کی۔[23] فلم نے 24 دن بعد بیرون ملکوں سے 990772$ کی کمائی کی۔[24] اور 31 دن میں 993837$ کی کمائی کی۔[25]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) grosses Rs 86.92 crore at box office in 35 days"۔ International Business Times۔ 15 November 2015۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ Julius Jolly (1885) Outlines of an History of the Hindu Law of Partition, Inheritance, and Adoption:As Contained in the Original Sanskrit Treatises, Thacker, Spink and Company, pp. 144–150:
- ↑ Bilkees I. Latif (2010)۔ Forgotten۔ Penguin Books India۔ صفحہ: 70۔ ISBN 978-0-14-306454-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Anushka to do a Tamil-Telugu period film?"۔ Times of India۔ 6 October 2012۔ 09 جولائی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2012
- ↑ "Rudhramadevi Movie Database"۔ Film Dhamaka۔ 27 January 2015۔ 28 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2015
- ↑ "Rudramadevi Music"۔ Raag۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2015
- ↑ "Puli' box office collection: Will Anushka's 'Rudhramadevi' (Rudramadevi) affect Vijay starrer?"۔ ibtimes.co.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2015
- ↑ "Tamil version of Rudhramadevi to release on October 16"۔ Hindustan Times۔ 7 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2015
- ^ ا ب "'Rudhramadevi' (Rudramadevi) 1st day box office collection: Gunasekhar film turns 6th biggest opener of 2015"۔ International Business Times, India Edition۔ 10 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Rudramadevi review: Lengthy but interesting period drama"۔ The Indian Express۔ 10 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ Special Correspondent۔ "Rudramadevi exempted from entertainment tax in TS"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Rudhramadevi box office collection: Anushka Shetty-starrer mints Rs 32 crore in the opening weekend"۔ msn.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Rudhramadevi Box Office Collection"۔ Box Office۔ 11 October 2015۔ 13 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) grosses Rs 93.7 crore at box office in 35 days"۔ International Business Times۔ 15 November 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Rudhramadevi official trailer crosses million hits"۔ 07 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2015
- ↑ "Rudrama Devi Release Date – Rudrama Devi Latest News – Rudrama Devi Mvie News – Allu Arjun Rana Rudrama Devi Latest News – Anushka Rudrama Devi Movie News – 123telugu.com"۔ 123telugu.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Rudhramadevi postponed again"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2015
- ↑ "Rudramadevi gets tax exemption – Telugu cinema news"۔ idlebrain.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "'Rudhramadevi' Mints Rs.32 Crore In The Opening Weekend - Koimoi"۔ 12 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ IBTimes۔ "'Rudhramadevi' (Rudramadevi) 1st week box office collection: Anushka film crosses Rs 55+ crore in 7 days"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) 17-day box office collection: Anushka starrer set to cross Rs 100-crore mark"۔ International Business Times۔ 28 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) beats total collection record of Vijay's 'Puli' at US box office"۔ International Business Times۔ 5 November 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2018
- ↑ "Jazbaa Has A Decent Opening Week - 1st Week Box Office Collections - Koimoi"۔ 16 October 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ IBTimes۔ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) overseas box office collection: Anushka Shetty starrer earns $990,772 in 24 days"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017
- ↑ IBTimes۔ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) collection crosses $993,837 at overseas box office in 31 days"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2017