امل کلونی
امل کلونی ( née عالم الدین ؛ عربی: أمل علم الدين ; پیدائش 3 فروری 1978ء) ایک لبنانی نژاد برطانوی بیرسٹر ہے۔ امل کلونی کے مؤکلوں میں فلپائنی اور امریکی صحافیوں کے علاوہ مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید ;[6] جولین اسانج، وکی لیکس کے بانی؛ یوکرین کی سابق وزیر اعظم یولیا تیموشینکو ; مصری نژاد کینیڈین صحافی محمد فہمی ;، عراقی کارکن نادیہ مراد اور ماریا ریسا شامل ہیں۔
Amal Clooney | |
---|---|
(عربی میں: أمل علم الدين كلوني)،(برطانوی انگریزی میں: Amal Alamuddin Clooney) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (شامی عربی میں: أمل علم الدين) |
پیدائش | 3 فروری 1978ء (46 سال)[1] بیروت [2] |
رہائش | لندن جھیل کومو بیروت ہیگ نیویارک |
شہریت | لبنان مملکت متحدہ |
شریک حیات | جارج کلونی (27 ستمبر 2014–) |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیویارک یونیورسٹی اسکول آف لا سینٹ ہیو کالج، اوکسفرڈ |
پیشہ | بیرسٹر ، کارکن انسانی حقوق ، مصنفہ ، وکیل ، مفسرِ قانون [3]، پراسیکیوٹر |
پیشہ ورانہ زبان | لبنانی عربی ، عربی ، برطانوی انگریزی ، انگریزی [4]، فرانسیسی |
شعبۂ عمل | انسانی حقوق [3]، بین الاقوامی انسانی حقوق کا قانون ، انسانیت کے خلاف جرم ، جنگی جرائم ، فوجداری کارروائی |
نوکریاں | اقوام متحدہ ، بین الاقوامی عدالت انصاف ، بین الاقوامی فوجداری عدالت ، یونیورسٹی آف شمالی کیرولائنا ایٹ چیپل ہل ، جامعہ کولمبیا ، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2023)[5] |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
امل کلونی نے اپنے شوہر جو مشہور امریکی اداکار جارج کلونی ہیں کے ساتھ مل کر کلونی فاؤنڈیشن فار جسٹس کی بنیاد رکھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030317 — بنام: Amal Clooney — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/1051385075 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0281113 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/308166755
- ↑ https://www.bbc.co.uk/news/resources/idt-02d9060e-15dc-426c-bfe0-86a6437e5234
- ↑ "Amal Clooney"۔ Doughty Street Chambers۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2021