انسپشن
انسپشن ایک 2010ء کی سائنس فکشن فلم ہے جس کا لکھاری، شریک پیداکار اور ہدایتکار کرسٹوفر نولن ہے۔ فلم کے ستاروں میں شامل ہیں لیونارڈو ڈی کیپریو، کین واتانابے، جوسف گارڈن لیوِٹ، مَیریئن کوٹِلرڈ، ایلن پیج، ٹام ہارڈی، دلیپ راؤ، سِلیئن مرفی، ٹام برنگر اور مائکل کین۔ ڈیکاپریو ایک چور کا کردار ادا کرتا ہے، جو کمپنیوں کی جاسوسی کرتا ہے، اپنے زیر عملوں کے خوابوں میں اور چنانچہ ان کی ماتحت شعور میں، راز میں داخل ہونے کے ذریعے۔ وہ اپنے وطن سے بسبب الزام فرار ہوا ہے اور ایک کروڑپتی تاجر اسے پیشکش کرتا ہے کہ وہ اس کے خلاف الزام مٹا کر اسے اپنی پرانی زندگی بخشے گا، اگر وہ ایک اسمبھو سمجھا کام کرے : "انسپشن"، کسی دیگر کا تصور ایک شخص کے ماتحت شعور میں راز میں داخل کرنا۔
انسپشن کی اول سکریننگ لندن میں جولائی 8، 2010ء کو ہوئی۔ باکس آفس میں سپھل، انسپشن نے اسی کروڑ امریکی ڈالر سے زائد آمدنی حاصل کی، جس سے وہ تمام وقت کی چھتیسواں سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والی فلم ہے۔ انسپشن ناقدین کی اور سے خوش آمد ہوئی اور اس کی بے حد تعریف ہوئی، خصوصاً اس کی ایجادیت، کاسٹ، موسیقی اور بصری افیکٹوں کی وجہ سے۔ فلم نے متعدد اکیڈمی اوارڈ بھی حاصل کیے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ https://www.siamzone.com/movie/m/5815 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب پ http://www.filmaffinity.com/es/film971380.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.bbfc.co.uk/releases/inception-2010-2 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt1375666/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.cinematografo.it/cinedatabase/film/inception/52221/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.sms.cz/film/pocatek — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب http://decine21.com/Peliculas/Origen-18166 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.metacritic.com/movie/inception — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.telerama.fr/cinema/films/inception,413972,critique.php — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1375666/fullcredits?ref_=tt_ov_st_sm — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ^ ا ب http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=143692.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.fandango.com/inception_126406/plotsummary — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.fandango.com/inception_126406/plotsummary
- ^ ا ب پ ت ٹ Australian Classification ID: https://www.classification.gov.au/titles/inception-1 — بنام: INCEPTION
- ↑ http://www.nytimes.com/2010/07/16/movies/16inception.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.nytimes.com/2010/07/16/movies/16inception.html?_r=0 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://www.filmaffinity.com/en/film971380.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/incepcja — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/incepcja
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1375666/locations?ref_=tt_dt_dt
- ↑ https://petitsfrenchies.com/lieux-mythiques-de-tournage-france/
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء۔
- ^ ا ب http://nmhh.hu/dokumentum/158992/2010_filmbemutatok_osszes.xlsx
- ↑ http://nmhh.hu/dokumentum/158992/2010_filmbemutatok_osszes.xlsx
- ↑ https://www.boxofficemojo.com/title/tt1375666/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2022
- ↑ https://www.boxofficemojo.com/title/tt1375666/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2022
- ↑ https://www.imdb.com/title/tt1375666/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولائی 2022
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt1375666/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2016