انعم فیاض ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[1][2][3][4] وہ پاکستانی مشہور ڈراموں "احمد حبیب کی بیٹیاں" اور "میری ماں" میں اداکاری کی جوہر دکھا چکی ہیں۔ اس کے دیگر ڈراموں میں "عشق عبادت" اور ٹیلی ویژن شو "پرورش" شامل ہیں۔[5]

انعم فیاض
انعم فیاض
معلومات شخصیت
پیدائش 25 دسمبر 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی، سندھ، پاکستان
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت Pakistani
شریک حیات اسد انور (شادی. 2016)
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2006—تاحال
وجہ شہرت اداکاری
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

انعم فیاض نے اسد انور سے 25 نومبر 2016ء کو مکہ مکرمہ میں شادی کی تھی۔[6][7]

ٹیلی ویژن

ترمیم
کلید
اس سے مراد ہے کہ یہ فلم / ڈراما نشر نہیں ہوا
اس سے مراد ہے کہ یہ ڈراما/فلم ابھی نشر ہو رہا ہے۔

ڈراما سیریل

ترمیم
سال عنوان کردار چینل
2011 احمد حبیب کی بیٹیاں عائزہ ہم ٹی وی
2012 زرد موسم برجیس (جوجو)
مرجائیں بھی تو کیا زرین
بلقیس کور سیمی
2013 میں ہاری پیا تالیہ
ساری بھول ہماری تھی مریم
میری ماں رامین جیو انٹرٹینمنٹ
2014 رخصتی معصومہ
گھر اک جنت ماہم جیو کہانی
پچھتاوا سمن اے آر وائی ڈیجیٹل
پرورش نور العین
2015 ذرا سی بھول رائمہ ٹی وی ون
عشق عبادت رانو ہم ٹی وی
میرا یہاں کوئی نہیں صوفیہ جیو انٹرٹینمنٹ
دل تیرے نام مناہیل اردو 1
2016 میں ستارہ ٹی وی ون گلوبل
انتظار صبا اے پلس ٹی وی
منتظر عائشہ تفریح کھیلیں
یہ چاہتیں یہ نویرہ جیو انٹرٹینمنٹ
فالتو لڑکی ارم اے پلس ٹی وی
2017 تشنگی دل کی تابان جیو انٹرٹینمنٹ
جلتے گلاب روشنی ٹی وی ون
محبت مشکل ہے عروسہ ہم ٹی وی
جنت زارا اے پلس انٹرٹینمینٹ
کبھی سوچا نا تھا دل نشین جیو انٹرٹینمنٹ
عادت ثناء ٹی وی ون
2018 میرا خدا جانے اقرا جیو انٹرٹینمنٹ
تم سے ہی تعلق ہے نینا
بند کھڑکیاں مدہت ہم ٹی وی
محبت درد بانٹتی ہے پی ٹی وی ہوم

ٹیلی فلمیں

ترمیم
سال عنوان کردار چینل
2014 صبح بے داغ ہے ہم ٹی وی
2018 مارو گولی (ٹیلی تھیٹر) ٹی وی ون

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sadiq Saleem۔ "The many facets of Azfar Rehman"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017 
  2. "Anum Fayyaz tricked by Monster-in-Law"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017 
  3. "New kids on the block - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 22 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017 
  4. "Anum Fayyaz - Angelic & Alluring"، Mag The weekly، اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2018 
  5. "Babar Khan plays the pervert with ease"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017 
  6. "Pakistani celebrity weddings of 2016"۔ The Nation۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017 
  7. "Anum Fayaz secretly weds London based friend (see pics)"۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2017