انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2010-11ء

انگلینڈ قومی کرکٹ ٹیم نے 25 نومبر 2010ء سے 6 فروری 2011ء تک 2010-11ء سیزن کے دوران آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ سیریز دی ایشز کے لیے روایتی 5 ٹیسٹ شامل تھے اور اس میں 7 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 بھی شامل تھے۔ ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے امپائر فیصلہ جائزہ نظام استعمال کیا گیا۔ انگلینڈ نے ایشز 3-1 سے جیتی جس سے 24 سالوں میں یہ پہلا موقع ہوا کہ انہوں نے آسٹریلیا میں ایشز جیتی تھی۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 2010-11ء
انگلینڈ
آسٹریلیا
تاریخ 25 نومبر 2010ء – 6 فروری 2011ء
کپتان اینڈریوسٹراس (ٹیسٹ, ایک روزہ بین الاقوامی)
پال کولنگ ووڈ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
رکی پونٹنگ (پہلا اور چوتھا ٹیسٹ)
مائیکل کلارک (پانچواں ٹیسٹ، پہلا اور چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی)
کیمرون وائٹ (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی, ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ انگلینڈ 5 میچوں کی سیریز 3–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ایلسٹرکک (766) مائیکل ہسی (570)
زیادہ وکٹیں جیمز اینڈرسن (24) مچل جانسن (15)
بہترین کھلاڑی ایلسٹرکک (انگلینڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آسٹریلیا 7 میچوں کی سیریز 6–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جوناتھن ٹراٹ (375) شین واٹسن (306)
زیادہ وکٹیں جیمز اینڈرسن (7)
کرس ووکس (7)
بریٹ لی (11)
بہترین کھلاڑی شین واٹسن (آسٹریلیا)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور ایان بیل (66) شین واٹسن (76)
زیادہ وکٹیں مائیکل یارڈی (4) شین واٹسن (6)

ایشز ٹیسٹ سیریز

ترمیم

2010-11ء ایشز سیریز 25 نومبر 2010ء سے 7 جنوری 2011ء تک ہوئی۔ برسبین ایڈیلیڈ پرتھ ملبورن اور سڈنی کے میدانوں میں 5 ٹیسٹ کھیلے گئے۔ انگلینڈ نے سیریز 3-1 سے جیت لی۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

دستے

ترمیم

2010-11ء ایشز سیریز میں شکست کے بعد مائیکل کلارک نے ٹیسٹ اور 50 اوور کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے ٹوئنٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ کیمرون وائٹ کپتان کی حیثیت سے عہدہ سنبھالیں گے، ٹم پین نائب کپتان ہوں گے۔ [1]

آسٹریلیا     انگلینڈ
کیمرون وائٹ (کپتان) پال کولنگ ووڈ (کپتان)
ٹم پین (نائب کپتان اور وکٹ کیپر) ایان بیل
ایرون فنچ ٹم بریسنن
ڈیوڈ ہسی سٹیون ڈیوس (وکٹ کیپر)
مچل جانسن اسٹیون فن
بریٹ لی مائیکل لمب
اسٹیواوکیف آئون مورگن
جیمزپیٹنسن کیون پیٹرسن
سٹیوسمتھ اجمل شہزاد
شان ٹیٹ گریم سوان
ڈیوڈ وارنر جیمزٹریڈویل
شین واٹسن کرس ٹریملیٹ
جوناتھن ٹراٹ
کرس ووکس
لیوک رائٹ
مائیکل یارڈی

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
12 جنوری 2011ء
19:05 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
157/4 (20 اوورز)
ب
  انگلینڈ
158/9 (20 اوورز)
شین واٹسن 59 (31)
مائیکل یارڈی 2/28 (4 اوورز)
آئون مورگن 43 (33)
شین واٹسن 4/15 (4 اوورز)
انگلینڈ 1 وکٹ سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
حاضری: 32,054[2]
امپائر: سائمن فرائی اور بروس آکسنفورڈ
بہترین کھلاڑی: شین واٹسن (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
14 جنوری 2011ء
19:35 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
147/7 (20 اوورز)
ب
  انگلینڈ
143/6 (20 اوورز)
ایرون فنچ 53* (33)
گریم سوان 2/19 (4 اوورز)
مائیکل یارڈی 2/19 (4 اوورز)
ایان بیل 39 (30)
مچل جانسن 3/29 (4 اوورز)
آسٹریلیا 4 رنز سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
حاضری: 58,837[3]
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایرون فنچ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

دستے

ترمیم
آسٹریلیا     انگلینڈ
مائیکل کلارک (کپتان) اینڈریوسٹراس (کپتان)
کیمرون وائٹ (نائب کپتان) جیمز اینڈرسن
ڈج بولنجر ایان بیل
زیویئرڈوہرٹی ٹم بریسنن
بریڈ ہیڈن (وکٹ کیپر) پال کولنگ ووڈ
ناتھن ہورٹز سٹیون ڈیوس (وکٹ کیپر)
ڈیوڈ ہسی اسٹیون فن
مائیکل ہسی آئون مورگن
مچل جانسن کیون پیٹرسن
بریٹ لی اجمل شہزاد
پیٹرسڈل گریم سوان
سٹیوسمتھ جیمزٹریڈویل
شان ٹیٹ کرس ٹریملیٹ
شین واٹسن جوناتھن ٹراٹ
کرس ووکس
لیوک رائٹ
مائیکل یارڈی

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 جنوری 2011ء
14:20 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
294 (49.4 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
297/4 (49.1 اوورز)
کیون پیٹرسن 78 (75)
سٹیوسمتھ 2/12 (3 اوورز)
شین واٹسن 161* (150)
ٹم بریسنن 2/71 (10 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن
حاضری: 34,845[4]
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شین واٹسن (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 جنوری 2011ء
14:20 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
230 (48.3 اوورز)
ب
  انگلینڈ
184 (45 اوورز)
شان مارش 110 (114)
کرس ٹریملیٹ 3/22 (9.2 اوورز)
جوناتھن ٹراٹ 32 (58)
ڈج بولنجر 4/28 (9 اوورز)
آسٹریلیا 46 رنز سے جیت گیا۔
بیللیریواوول, ہوبارٹ
حاضری: 15,125[5]
امپائر: ٹونی ہل (نیوزی لینڈ) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: شان مارش (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 جنوری 2011ء
14:20 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
214 (48 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
215/6 (46 اوورز)
جوناتھن ٹراٹ 84* (119)
بریٹ لی 3/27 (8 اوورز)
ڈیوڈ ہسی 68* (89)
پال کولنگ ووڈ 2/25 (8 اوورز)
آسٹریلیا 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
حاضری: 36,072[6]
امپائر: گیری بیکسٹر (نیوزی لینڈ) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: بریٹ لی (آسٹریلیا)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
26 جنوری 2011ء
13:50 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
299/8 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
278/7 (50 اوورز)
جوناتھن ٹراٹ 102 (126)
ڈیوڈ ہسی 4/21 (4 اوورز)
شین واٹسن 64 (72)
جوناتھن ٹراٹ 2/31 (7 اوورز)
انگلینڈ 21 رنز سے جیت گیا۔
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
حاضری: 34,393[7]
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور سائمن فرائی (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جوناتھن ٹراٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
30 جنوری 2011ء
13:20 (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
249 (49.3 اوورز)
ب
  انگلینڈ
198 (45.3 اوورز)
مائیکل کلارک 54 (74)
کرس ووکس 6/45 (10 اوورز)
کیون پیٹرسن 40 (51)
شین واٹسن 3/25 (4.3 اوورز)
آسٹریلیا 51 رنز سے جیت گیا۔
برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور راڈ ٹکر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کرس ووکس (انگلینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
2 فروری 2011ء
14:20 (د/ر)
سکور کارڈ
انگلینڈ  
333/6 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
334/8 (49.2 اوورز)
جوناتھن ٹراٹ 137 (126)
شان ٹیٹ 2/59 (10 اوورز)
مائیکل کلارک 82 (70)
اسٹیون فن 2/51 (10 اوورز)
آسٹریلیا 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
امپائر: ماریس ایراسمس (جنوبی افریقہ) اور ڈیرل ہارپر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: جوناتھن ٹراٹ (انگلینڈ)
  • انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
6 فروری 2011ء
11:20
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
279/7 (50 اوورز)
ب
  انگلینڈ
222 (44 اوورز)
ایڈم ووجز 80* (72)
جیمز اینڈرسن 3/48 (10 اوورز)
مائیکل یارڈی 60* (76)
مچل جانسن 3/18 (7 اوورز)
آسٹریلیا 57 رنز سے جیت گیا۔.
ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ
امپائر: اسد رؤف (پاکستان) اور پال ریفل (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: ایڈم ووجز (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم