انگیلا میرکل
انجیلا میرکل (انگریزی: Angela Merkel) (پ :17 جولائی 1954ء) جرمن خاتون سیاست دان و سائنس دان ہیں جو تین دفعہ ملک کی چانسلر رہ چکی ہیں۔ ان کی ذاتی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے 2017ء کے انتخابات جیتے تھے جس کے بعد وہ چوتھی مرتبہ پھر سے چانسلر منتخب ہو گئیں۔
انگیلا میرکل | |
---|---|
(جرمنی میں: Angela Merkel)[1][2][3][4][5][6] | |
مناصب | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Angela Dorothea Kasner)[7][8][3][4][5] |
پیدائش | 17 جولائی 1954ء (70 سال)[9][10][11][12][13][14][15] ہامبرگ [16][17][12][13][18][19][3] |
رہائش | برلن [20] ہامبرگ (1954–1954) لائپزش (1973–1978) |
شہریت | جرمنی (3 اکتوبر 1990–)[9][21][22] مشرقی جرمنی (–2 اکتوبر 1990) |
نسل | جرمن [22] |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
قد | |
مذہب | لوتھری مسیحیت |
جماعت | کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف جرمنی (1990–)[23][24][4][6] |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لائپزش (1973–1978)[8][25][26][6] |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
تعلیمی اسناد | Diplom |
پیشہ | سیاست دان [7][8]، طبیعیات دان [27][7][28]، ریاست کار [8]، کیمیادان [28] |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [21][9][29][30]، انگریزی [29]، روسی [29] |
شعبۂ عمل | سیاست ، نظریاتی کیمیاء ، تحلیلی کیمیاء ، طبیعیات [2] |
اعزازات | |
گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2021)[31] تمغائے احیا (2021)[32] جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2017) نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (جون 2016)[33] ٹائم سال کی شخصیت (2015) اندرا گاندھی انعام (2013)[34] صدارتی تمغا آزادی (2011)[35] جواہر لعل نہرو ایوارڈ (2009)[36] جرمن میڈیا ایوارڈ (2009)[37] نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (2006)[38] نشان عبد العزیز السعود آرڈر آف زاید |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
پس منظر
ترمیمانجیلا میرکل کا دادا ایک عام پولیس کانسٹیبل، والد ایک استاد اور پادری تھا۔
تعلیم
ترمیمانجیلا میرکل کی تعلیم پی ایچ ڈی (کوانٹم کیمسٹری) اور پیشہ تدریس ہے۔
پیشہ
ترمیمانجیلا میرکل تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔
سیاسی زندگی
ترمیمبالغ ہونے پر سوشلسٹ پارٹی میں شمولیت، دوران میں تعلیم ہی سوشلسٹ پارٹی یوتھ کی سیکرٹری پراپیگنڈا و ایجی ٹیشن، جرمنی کے اتحاد کے بعد 1991ء میں وفاقی جرمن پارلیمان کی رکن منتخب ہوئیں، تب سے اب تک 7 بار رکن بن چکی ہیں، 1991ء میں وزیر برائے خواتین و نوجوانان، 1994ء میں وزیر برائے ماحولیات و نیوکلئیر سیفٹی، 1998ء میں اپنی سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی سیکرٹری جنرل مقرر ہوئیں، 2000ء میں قائد حزب اختلاف بنیں اور 2005ء سے جرمنی کی چانسلر (سربراہ حکومت) ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15023978d — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n94109915 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — ناشر: کتب خانہ کانگریس
- ^ ا ب پ ت https://www.hdg.de/lemo/biografie/angela-merkel.html — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2023
- ^ ا ب پ فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/90be92b3a9044ef4bcf334cf997ae96f — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023
- ^ ا ب پ ت https://www.bundeskanzler.de/bk-de/kanzleramt/bundeskanzler-seit-1949/angela-merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ Golden ID: https://golden.com/wiki/Angela_Merkel-89VM6 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022
- ^ ا ب پ بنام: Angela Merkel — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kh3p5x — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ↑ https://d-nb.info/gnd/119545373/about/lds — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022 — مدیر: جرمنی قومی کتب خانہ
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1853564 — بنام: Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ^ ا ب بنام: Angela Merkel — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/90be92b3a9044ef4bcf334cf997ae96f — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ^ ا ب بنام: Angela Merkel — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=19455 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Angela Merkel — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/merkel-angela-dorothea — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ↑ بنام: Angela Merkel — Salzburgwiki ID: https://www.sn.at/wiki/index.php?curid=185708 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119545373 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ پرلن تاخر آئی ڈی: https://www.perlentaucher.de/autor/angela-merkel.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ↑ https://web.archive.org/web/20210607004745/https://www.angela-merkel.de/leben.html — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 7 جون 2021
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija
- ↑ Wie lebt es sich ohne das Hamsterrad? — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — شائع شدہ از: 2 دسمبر 2022
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15023978d — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/057/000098760/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مئی 2021
- ↑ Parlement.com ID: https://www.parlement.com/id/vhzu819n6mxl — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022 — عنوان : Parlement.com
- ↑ https://www.bundesstiftung-aufarbeitung.de/de/recherche/kataloge-datenbanken/biographische-datenbanken/angela-merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2022
- ↑ Ehrendoktorwürde für Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022 — مدیر: جامعہ لائپزش — شائع شدہ از: 20 مئی 2008
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/057/000098760/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022
- ↑ Angela Merkel faces a painful setback in the Baden-Württemberg elections — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2021 — سے آرکائیو اصل فی 22 ستمبر 2013 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2011 — اقتباس: "Merkel is a physicist, she should know better than to take these short-term decisions."
- ↑ اقتباس: She studied physics at the University of Leipzig in the 1970s and physical chemistry in Berlin in the 1980s.
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1361767 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 دسمبر 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/210187107
- ↑ Angela Merkel décorée de la Légion d’honneur mercredi à Beaune — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مارچ 2023 — شائع شدہ از: 2 نومبر 2021
- ↑ Le roi de Jordanie décore Angela Merkel — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2022 — شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2021
- ↑ https://web.archive.org/web/20161112002804/https://www.bundesregierung.de/Content/DE/Reiseberichte/2016-06-10-deutschland-china.html — اخذ شدہ بتاریخ: 20 فروری 2017 — سے آرکائیو اصل فی 12 نومبر 2016 — شائع شدہ از: 14 جون 2016
- ↑ مدیر: دی ہندو — شائع شدہ از: 20 نومبر 2013
- ↑ شائع شدہ از: 4 اپریل 2011
- ↑ https://web.archive.org/web/20190402094610/http://iccr.gov.in/content/nehru-award-recipients — اخذ شدہ بتاریخ: 29 دسمبر 2022 — سے آرکائیو اصل فی 2 اپریل 2019
- ↑ شائع شدہ از: 22 جنوری 2010
- ↑ Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2013 — سے آرکائیو اصل فی 4 مارچ 2016