اوتو فون بسمارک جرمن تاریخ میں سب سے زیادہ مشہور سیاست دان جسے جدید جرمنی کا بانی کہا جاتا ہے۔ صوبہ پروشیا کے ایک ممتاز زمیندار گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ انتظامی امور کا کوئی تجربہ نہ تھا۔ اس کے باوجود 1862ء میں قیصر جرمنی فریڈرک ولیم کی پیشکش پر قلم دان وزارت سنبھالا تو وہ کام کیا جو جرمن تاریخ میں کسی نے انجام نہیں دیا تھا۔ 1815ء سے جرمنی کی اڑتیس ریاستوں کو متحد کرنے کی جو تحریک چل رہی تھی اسے بسمارک نے کامیابی سے ہمکنار کیا۔ اس کے لیے اس نے ہر قسم کے حربے کو روا رکھا۔ ضرورت پڑی تو لشکر کشی بھی کی۔ طبعاً جنگ پسند نہ تھا۔ بسمارک کی اصل ڈپلومیسی یہ تھی کہ یورپ کی کم از کم پانچ بڑی طاقتیں فرانس، روس، برطانیہ، اٹلی اور آسٹریا اس کی حلیف بنی رہیں، خارجہ حکمتِ علمی میں صلح و سلامتی کی راہ پر گامزن رہا۔ بڑا ہوش مند سیاست دان تھا۔ صلح دامن کو سیاست کی شطرنج کے مہرے خیال کرتا تھا۔ اور ایک کی بجائے دوسرا مہرا اس وقت استعمال کرتا تھا، جب اس پر آشکار ہو جاتا تھا کہ حصولِ مطلب کے لیے اس کا استعمال ضروری ہے۔ کم و بیش 28 برس وزارت عظمی کے عہدے پر فائز رہا۔ 18 مارچ 1890ء کو قیصر ولیم دوم کی معزولی پر عہدے سے دست بردار ہو کر آبائی گاؤں چلا گیا۔

عزت مآب[1]  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوتو فون بسمارک
(جرمنی میں: Otto von Bismarck ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن پارلیمان[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
11 مئی 1847 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Otto Eduard Leopold von Bismarck)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اپریل 1815ء[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جولا‎ئی 1898ء (83 سال)[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا[2]
جرمن سلطنت[2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ بے خوابی[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ گوٹنجن (10 مئی 1832–11 ستمبر 1833)[12][2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانوی سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[2]،  سفارت کار[2]،  مفسرِ قانون[2]،  فوجی افسر،  مصنف[13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن[2]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  فرانسیسی،  جرمن[14][2][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹنینٹ (1841–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں فرانسیسی جرمن جنگ 1870-71  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اعزازی شہریت (1895)[16]
 آرڈر آف دا بلیک ایگل (1864)[17]
 پور لی میرٹ
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یادگار بسمارک، ہیمبرگ

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Bismarck, Otto Eduard Leopold — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023 — عنوان : Biographisches Jahrbuch und Deutscher Nekrolog — جلد: 3 — صفحہ: 1-42
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج بنام: Bismarck, Otto Eduard Leopold — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2023 — عنوان : Biographisches Jahrbuch und Deutscher Nekrolog — جلد: 3 — صفحہ: 1-42
  3. عنوان : Neue Deutsche Biographie — جلد: 2 — صفحہ: 268-277 — شائع شدہ از: 1955 — https://dx.doi.org/10.1163/9789004337862_LGBO_COM_140215
  4. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11851136X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12014643j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Otto-von-Bismarck — بنام: Otto von Bismarck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  7. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tq6b38 — بنام: Otto von Bismarck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/otto-von-bismarck — بنام: Otto von Bismarck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  9. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/20797 — بنام: Otto von Bismarck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ^ ا ب https://frankfurter-personenlexikon.de/node/1637 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ^ ا ب بنام: Bismarck, Otto Eduard Leopold — اخذ شدہ بتاریخ: 4 جنوری 2023 — عنوان : Biographisches Jahrbuch und Deutscher Nekrolog — جلد: 3 — صفحہ: 1-42
  12. https://www.uni-goettingen.de/de/graf-otto-von-bismarck-1815-bis-1898/62594.html
  13. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12014643j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/55243619
  16. https://www.speyer.de/de/rathaus/ehrenbuerger-innen/otto-fuerst-von-bismarck/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2022
  17. Orden — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2019