اپریل 2020ء میں وفیات
یہ اپریل 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 30 اپریل – رشی کپور- 68 سال، بھارتی اداکار اور ہدایت کار۔
- 29 اپریل – عرفان خان، 54 سال، بھارتی اداکار و شاعر، سرطان دماغ۔
- 27 اپریل – محمد شریف، 100 سال، سابق ایدمرل پاکستان بحریہ
- 22 اپریل – شرلی نائٹ، 84 سال، امریکی اداکارہ
- 18 اپریل – طارق پرویز خان، 72 سال، پاکستانی جج و سابق نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا۔
- 12 اپریل – احفاظ الرحمان، 78 سال، پاکستانی صحافی۔[1]
- 7 اپریل – جودت القزوینی، 67 سال، عراقی عالم دین۔[2]
- 4 اپریل – اسرار جمعی، بھارتی مدیر و مزاح نگار۔
- 3 اپریل – ہیلن بولیک، 28 سال، ترکی گلوکار، خودکشی بذریعہ بھوک۔[3]
گذشتہ مہینے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Progressive journalist-poet and activists Ahfazur Rahman passed away
- ↑ مؤسسة الشيخ الوائلي تنعي العلامة د۔ جودت القزويني
- ↑ "Helin Bölek of Turkish band Grup Yorum dies after hunger strike"۔ 11 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2020