مارچ 2020ء میں وفیات
یہ فروری 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 2 مارچ – محمد میرمہدی، 70 سال، ایرانی سیاست دان، کورونا وائرس۔[1]
- 4 مارچ – خاویر پیریز دے کوئیار، 100 سال، پیروی سفارت کار، سیاست دان اور سابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (1982–1991)۔[2]
- 5 مارچ – حسین شیخ الاسلام 67 سال، ایرانی سیاست دان رکن مجلس ایران (2004–2008) اور سفیر برائے سوریہ (1998–2003)، کووڈ-19۔[3]
- 6 مارچ – امان اللہ، 70 سال، پاکستانی مزاحیہ اداکار۔[4]
- 7 مارچ – فاطمہ رہبر، 56 سال، ایرانی سیاست دان، رکن مجلس ایران (2004–2016)، کووڈ-19۔
- 9 مارچ – محمد رضا راہچمنی، 67 سال، ایرانی طبیب اور سیاست دان، رکن مجلس ایران (1984–2000)، کووڈ-19۔[5]
- 9 مارچ – ایتالو دی زان، 95 سال، اطالوی سائیکل دوڑ کا کھلاڑی، کووڈ-19۔
- 14 مارچ – مبشر حسن، 98 سال، پاکستانی سیاست دان اور وزیر خزانہ پاکستان (1971–1974)۔[6]
- 15 مارچ – افتخار حسین شاہ، 70 سال، پاکستانی عسکری اہلکار اور سیاست دان، گورنر خیبر پختونخوا (2000–2005)، دورہ قلب۔[7]
- 17 مارچ – بیٹی ولیمز، 76 سال، شمالی آئری سیاسی فعالیت پسند، نوبل امن انعام یافتہ (1976)۔[8]
- 19 مارچ – کینی راجرز، 81 سال، امریکی ہال آف فیم، اداکار، گلوکارو اور نغمہ نگار۔[9]
- 23 مارچ – نورا ایلی، 35 سال، سوئسی فعالیت پسند مسلمان خاتون، سینے کا سرطان۔
- 23 مارچ – اوگو مارتینیز، 78-79 سال، کولمبیائی پولیس اہلکار۔
- 26 مارچ – اسامہ ریاض، پاکستانی طبیب، کووڈ-19
- 25 مارچ – نمی، 87 سال، بھارتی اداکارہ۔
- 28 مارچ – اعظم خان، 93 سال، پاکستانی اسکوئش کھلاڑی، کووڈ-19
- 29 مارچ – فلپ وارن انڈرسن، 96 سال، امریکی طبیب، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ
- 30 مارچ – عبدالقادر جونیجو، 74 سال، پاکستانی ناول نگار
گذشتہ مہینے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Expediency Council member Mohammad Mirmohammadi dies
- ↑ Former UN chief Javier Pérez de Cuéllar dies aged 100
- ↑ دیپلمات سابق ایران بر اثر ابتلا بہ کرونا درگذشت؛ ل فاطمہ رهبر «وخیم» اعلام شد
- ↑ "Comedian Amanullah passed away"۔ 07 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2020
- ↑ Former Iranian MP dies of coronavirus
- ↑ Founding PPP member Mubashir Hasan passes away in Lahore: family sources
- ↑ Ex-governor Iftikhar Shah passes away
- ↑ Tributes pour in as Nobel Prize winner and 'a true soldier of peace' Betty Williams dies at 76
- ↑ Country Music Icon Kenny Rogers Dies at 81