ایک نازیجرمن افسر جو یہود دشمنی کے لیے شہرت رکھتا تھا۔ 1932ء میں آسٹریا کی نازی پارٹی میں شریک ہوا۔ بعد میں جرمنی چلا گیا۔ جہاں تاریخ صیہونیت کا مطالعہ کیا۔ 1940ء میں گسٹاپو کے اس حصے کا چیف بنا دیا گیا جس کا تعلق یہودیوں سے تھا۔ اس نے دوسری جنگ عظیم کے دوران لاکھوں یہودیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 1945ء میں اسے اتحادیوں نے پکڑ لیا۔ 1950ء میں بھاگ کر ارجنٹائن چلا گیا۔ آخراسرائیلی ایجنٹوں نے 1960ء میں اسے ڈھونڈ نکالا اور اغوا کرکے اسرائیل لے آئے۔ اسرائیلی عدالت نے اس کوسزائے موت کا حکم دیا۔

اڈولف ایش مان
(جرمنی میں: Otto Adolf Eichmann ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Otto Adolf Eichmann ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 19 مارچ 1906ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سولینجین [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1962ء (56 سال)[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رملہ، اسرائیل [11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بحیرہ روم   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات سزائے موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نازی جرمنی
جمہوریہ وایمار
آسٹریا [14]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نازی جماعت [15]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  پولیس افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نازیت [19]،  مرگ انبوہ [20]،  جنگی جرائم [21]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم انسانیت کے خلاف جرم فی: 12 دسمبر 1961)
جنگی جرائم   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری نازی جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شوتزشتافل   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر شوتزشتافل   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/118529447 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pz5j3j — بنام: Adolf Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5351 — بنام: Otto Adolf Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/eichmann-adolf-otto — بنام: Adolf Otto Eichmann — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0023599.xml — بنام: Adolf Eichmann
  6. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/19301 — بنام: Adolf Eichmann
  7. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=17238 — بنام: Adolf Eichmann
  8. ربط: https://d-nb.info/gnd/118529447 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. https://www.dhm.de/lemo/biografie/adolf-eichmann
  10. صفحہ: 160-178 — https://babel.hathitrust.org/cgi/pt?id=mdp.39015065795596&view=1up&seq=178
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/118529447 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  13. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  14. https://diepresse.com/home/zeitgeschichte/711960/Wie-Eichmann-vom-Oesterreicher-zum-Deutschen-wurde
  15. عنوان : SS : Roll of Infamy
  16. https://encyclopedia.ushmm.org/content/es/article/adolf-eichmann-key-dates#:~:text=Eichmann%20es%20nombrado%20SS%2DObersturmbannf%C3%BChrer,exterminio%20de%20los%20jud%C3%ADos%20europeos.
  17. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11974316g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  18. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700473 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  19. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700473 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  20. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700473 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2023
  21. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700473 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2024