سردار اکرام اللہ خان گنڈاپور (متوفی 22 جولائی 2018ء) ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما[1] تھے۔ وہ صوبائی وزیر زراعت رہے۔[2][3][4] وہ اپنے بھائی کی نشست پر ضمنی انتخابات کے ذریعے منتخب ہوئے تھے۔[5][6][7][8]

اکرام اللہ گنڈاپور
وزیر زراعت
مدت منصب
7 مئی 2014ء – 28 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1962ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع ڈیرا اسماعیل خان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جولا‎ئی 2018ء (55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیرہ اسماعیل خان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار اسرار اللہ خان گنڈاپور‎ (بھائی)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکرام اللہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی خودکش دھماکے میں شدید زخمی ہوئے اور وفات پا گئے۔[9]

حوالہ جات ترمیم

 
ڈیر اسماعیل خان کے محلہ کمال خیل کلاچی میں سردار اکرام اللہ خان گنڈا پور شہید کی گاڑی کو بم دھماکے سے نقصان پہنچا
  1. "PTI MPA Sardar Ikramullah Gandapur"۔ www.awamipolitics.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  2. "Sardar Ikramullah Gandapur"۔ www.pakp.gov.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  3. "SARDAR IKRAM ULLAH KHAN GANDAPUR"۔ www.radiotnn.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  4. "Khyber Pakhtunkhwa Minister for Agriculture, Sardar Ikramullah Khan Gandapur"۔ خیبر نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  5. "Sardar Ikramullah Khan Gandapur is likely to take oath"۔ ڈان (اخبار)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  6. "PK-67 constituency: PTI's Ikramullah Gandapur romps home in DI Khan by-polls"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  7. "DI Khan PK-67 By-Poll: PTI Candidate Ikramullah Gandapur Won Getting 28073 Votes"۔ www.unewstv.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  8. "PTI candidate Ikramullah Gandapur wins PK-67 by-election"۔ www.sananews.net۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 
  9. PTI's Ikramullah Khan Gandapur martyred in DI Khan suicide blast | The Express Tribune