ایک نئی پہیلی 1984 میں بننے والی ہندی زبان کی ہندوستانی فیچر فلم ہے جس کی ہدایت کاری کے.بالاچندر نے کی تھ ، اس میں کمل ہاسن ، راج کمار ، ہیما مالینی ، پدمنی کوہلا پوری اور سریش اوبرائے اداکاری کررہے ہیں ۔ یہ تامل فلم اپوروا راگنگل کا ریمیک ہے ، جس کی ہدایتکاری بھی اسی ہدایت کار نے کی تھی۔ [1]

اک نئی پہیلی
Promotional poster
ہدایت کارکے بالا چندرا
پروڈیوسرپی سبا راؤ
تحریر
  • کے بالا چندر
  • راج آنند (مکالمے)
ستارے
موسیقیلکشمی کانت-پیارے لال
سنیماگرافیبی ایس لوک ناتھ
ایڈیٹراین آر کیتو
پروڈکشن
کمپنی
پی ایس آر پکچرز
تاریخ نمائش
  • 29 جون 1984ء (1984ء-06-29)
ملکبھارت
زبانہندی

خلاصہ ترمیم

 
ایک نئی پہیلی سے ایک عکس [2] جہاں کمل ہاسن نے تمل افلم ولا کردارہی دہرایا۔جب کہ ہیما مالینی نے سری ویدیا کی جگہ لی

اوپیندر ناتھ ، ایک امیر آدمی ہے جس کی بیوی مر گئی تھی اس کا اکلوتا بیٹا سندیپ ایک خراب اور ضدی نوجوان ہے۔ وہ اپنی زندگی خود بنانے کے لیے اپنے والد کا گھر چھوڑ دیتا ہے۔ اس کی ملاقات ایک خوبصورت بوڑھی عورت بھیراوری سے ہوئی جو گلوکارہ ہے۔ بھیراوری اور سندیپ دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں اور شادی کا فیصلہ کرتے ہیں ، لیکن ایک آدمی ، اویناش آکر بھیراوری کا شوہر ہونے کا دعویٰ کرتا ہے

ستارے ترمیم

گانے ترمیم

Ek Nai Paheli
ساؤنڈ ٹریک البم از
رلیز1984
صنفFeature film soundtrack
زبانہندی زبان
لیبلMIL
گیت
نمبر.عنوانبولآواز)طوالت
1."زندگی کے اس سفر کی کون سی منزل ہے یہ"آنند بخشیکے جے یسوداس 
2."اس من کو اک ٹھیس لگی"آنند بخشیلتا منگیشکر 
3."یہ پریت ایسی پہیلی صدیون پرانی نئی نویلی"آنند بخشیکویتا کرسنا مورتی, تا منگیشکر 
4."جانو توری بتیاں"آنند بخشیانورادھا پڈوال 
5."میری محبوبی سے تم انجان ہو"آنند بخشیایس پی بالا سبرامنیم 
6."کچھ نہ کچھ ضرور ہے"آنند بخشیآشا بھوسلے 
7."راگ پکھواج"   
8."گرتے آنسو - موسیقی"   

حوالہ جات ترمیم

  1. "'Papanasam' to 'Ek Dujje Ke Liye': 10 memorable remakes featuring the indomitable Kamal Haasan"۔ سی این این نیوز 18۔ 29 June 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2018 
  2. "Kamal Haasan Album"۔ Compiled by Filmnews Anandan۔ 2001 

بیرونی روابط ترمیم