اینٹورپن

بیلجیئم کا صوبہ اینٹورپ میں ایک بلدیاتی شہر
(اینٹورپ سے رجوع مکرر)

اَیْنْٹوَرْپ یا اَیْنْٹوَرْپَن ((ڈچ: Antwerpen)‏؛ (فرانسیسی: Anvers)‏) بلجئیم کا شمالی حصہ، فلینڈرس خطے، کا ایک بلدیہ شہر اورفلانڈرس کا دار الحکومت اور بلجئیم کی سب سے بڑی آبادی ہے۔[2] یہاں زیادہ تر ولندیزی زبان بولی جاتی ہے اور اس کا تلفظ آنْتْوَیْرْپَن کے برابر ہے۔


Antwerpen
بلدیہ
اینٹورپن
پرچم
اینٹورپن
قومی نشان
ملکبلجئیم کا پرچم بیلجیئم
کمیونٹیفلیمش کمیونٹی
علاقہفلیمش علاقہ
صوبہاینٹورپ
ارونڈسمینٹAntwerp
حکومت
 • میئر (فہرست)Bart De Wever (N-VA)
 • حکومتی جماعت/جماعتیں1. N-VA
2. CD&V
3. Open Vld
رقبہ
 • کل204.51 کلومیٹر2 (78.96 میل مربع)
آبادی (1 جنوری 2013)[1]
 • کل502,604
 • کثافت2,500/کلومیٹر2 (6,400/میل مربع)
ڈاک رمز2000–2660
رمز علاقہ03
ویب سائٹwww.antwerpen.be

جڑواں شہر

ترمیم

شہر اینٹورپن کے جڑواں شہر میلوز، مارسیلز، سینٹ پیٹرز برگ، Rostock، شنگھائی، اقحصار، حیفا، کیپ ٹاؤن، برشلونہ، Ludwigshafen، ڈربن، پاراماریبو و اوسلو ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ـ آبادی فی بلدیہ از 1 جنوری 2013 (ایکس ایل ایس; 607.5 کے بی)
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Antwerp"