این اے۔244 (کراچی غربی۔1)

حلقہ این اے۔244 کراچی غربی۔I کراچی کے ضلع کراچی غربی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی ہے۔[2] یہ سن 2002 سے 2013 تک این اے-243 کراچی-V کا حصہ تھا۔ سنہ 2018ء میں یہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے این اے-252 کراچی غربی-V کے طور پر بنایا گیا تھا۔ اب یہ NA-244 کراچی غربی-I ہے۔ یہ کراچی کے ضلع کراچی غربی کے منگھوپیر ٹاؤن (جزوی طور پر) پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 155,824 ہے۔[3]

این اے۔244 کراچی غربی۔I
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہکراچی کے ضلع کراچی غربی کا منگھوپیر ٹاؤن (جزوی)
ووٹر155,824 [1]
حلقہ
قائم شدہنومبر 30، 2023
رکنفاروق ستار
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان
پچھلا حلقہاین اے۔252 کراچی غربی۔V(2018)
این اے۔243 کراچی۔V (2002 سے 2013)
حلقہ این اے۔241 (کراچی-3)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع کراچی
حلقہ

حلقہ این اے۔241 (کراچی-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

ایس اے اقبال قادری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[5]

نتیجہ [6]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
سید اختر الاقبال قادری متحدہ قومی موومنٹ 95866
ڈاکٹر سعید احمد آفریدی پاکستان تحریک انصاف 27537
محمد لئیق خان جماعت اسلامی پاکستان 14434

متحدہ قومی موومنٹ کے سید اختر الاقبال قادری نے 95866 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

عبد الوسیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[5]

نتیجہ [7]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
عبد الوسیم متحدہ قومی موومنٹ 192678
زاہد حسین ہاشمی پاکستان تحریک انصاف 30001
محمد یوسف جماعت اسلامی پاکستان 8592

متحدہ قومی موومنٹ کے عبد الوسیم نے 192678 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018

ترمیم

الیکشن 2018: این اے۔252 کراچی غربی۔V

امیدوار جماعت ووٹ
آفتاب جہانگیر پاکستان تحریک انصاف 21,065
عبد القادر خانزادہ متحدہ قومی موومنٹ 17,858
محمد فرقان تحریک لبیک پاکستان 10,107
عبد المجید خاصخیلی جماعت اسلامی پاکستان 10,074
عبد الخالق مرزا پاکستان پیپلز پارٹی 9,909
محمد ایوب خان پاکستان مسلم لیگ ن 6,495
افتخار اکبر رندھاوا پاک سرزمین پارٹی 4,786
دیگر امیدوار (9) متفرق 4,248
کل ڈالے گئے ووٹ 86,757
مسترد کردہ ووٹ 2,215
کل درست ووٹ 84,542
کل رجسٹرڈ ووٹر 219,042

نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب جہانگیر نے 21,065 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2024

ترمیم
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل نتائج
فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان جاری ہے
آفتاب جہانگیر آزاد/پاکستان تحریک انصاف جاری ہے
ضمیر حسین تحریک لبیک پاکستان جاری ہے
عرفان احمد جماعت اسلامی پاکستان جاری ہے
غلام رسول شاہ پاکستان مسلم لیگ (ن) جاری ہے
عبد البر پاکستان پیپلز پارٹی جاری ہے
آزاد امید وار آزاد جاری ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  3. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
  4. ^ ا ب "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  5. ^ ا ب "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013 
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 08 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013 
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013