این اے۔245 (کراچی غربی۔2)
این اے۔245 کراچی غربی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے.[2] یہ کراچی ضلع غربی کے اورنگی ٹاؤن، منگھوپیر ٹاؤن (جزوی) اور مومن آباد (جزوی) کے علاقوں پر مشتمل ہے۔
این اے۔245 کراچی غربی۔II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی کے ضلع اورنگی (ضلع کراچی غربی) کے اورنگی ٹاؤن، منگھوپیر ٹاؤن (جزوی) اور مومن آباد ٹاؤن (جزوی) کے علاقے۔ |
ووٹر | 375,285 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | سید حفیظ الدین |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
پچھلا حلقہ | این اے۔250 کراچی غربی۔III
(2018) |
حدود
ترمیماس حلقے میں کراچی کے ضلع غربی کا اورنگی ٹاؤن، سیکٹر 8،7،6،1، داتا نگر، قطر موڑ، کٹی پہاڑی، اقبال گوٹھ، بلوچ گوٹھ، پختون آباد، نیو میانوالی کالونی اور منگھوپیر (جزوی) کے علاقے شامل ہیں۔
انتخابات سنہ 2008ء
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمخواجہ سہیل منصور نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات سنہ 2013ء
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سہیل منصور خواجہ | متحدہ قومی موومنٹ | 87804 |
ناز بلوچ | پاکستان تحریک انصاف | 21094 |
عابد حسین | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 19360 |
متحدہ قومی موومنٹ کے سہیل منصور خواجہ نے 87804 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات سنہ 2018ء
ترمیمعام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو منعقد ہوئے۔
عام انتخابات 2018: این اے۔250 کراچی غربی۔III
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عطاء اللہ نیازی | پاکستان تحریک انصاف | 36,049 |
فیاض قائمخانی | متحدہ قومی موومنٹ | 29,086 |
علی احمد | پاکستان پیپلز پارٹی | 24,690 |
حافظ نعیم الرحمن | جماعت اسلامی پاکستان | 22,629 |
سید کاشف علی شاہ | تحریک لبیک پاکستان | 13,496 |
شاہی سید | عوامی نیشنل پارٹی | 11,385 |
پاکستان تحریک انصاف کے عطاء اللہ نیازی نے 36,049 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات سنہ 2024ء
ترمیمقومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2013