این اے-1 (چترال بالا۔کم۔چترال زیریں)
این اے۔1 (چترال بالا۔مع۔چترال زیریں)، سابقہ نام: این اے-32، (چترال) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ چترال کے پورے ضلع پر مشتمل ہے۔ یہ پہلے 1988ء سے 1997ء تک این اے-24 چترال کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 2002ء میں اسے این اے-32 (چترال) میں تبدیل کر دیا گیا۔ 2018ء میں حلقہ بندیوں کے بعد حلقے کا نام تبدیل کر کے این اے-1 (چترال) کر دیا گیا۔
این اے-1 (چترال بالا۔کم۔چترال زیریں) NA-1 Upper Chitral-cum-Lower Chitral | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
ضلع | ضلع چترال بالا اور
ضلع چترال زیریں |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ووٹر | 313,550[1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔1 چترال |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا عبدالاکبر چترالی نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے شہزادہ محی الدیں نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 206,910
- صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
محمد حکیم خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
عبدل لطیف | پاکستان تحریک انصاف |
محمد یونس | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مولانا عبدالاکبر چترالی | جماعت اسلامی |
سید مظفر علی شاہ جان | عوامی نیشنل پارٹی |
جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا عبد الاکبر چترالی کامیاب ہوئے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-1 (چترال)
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عبدالاکبر چترالی | جماعت اسلامی پاکستان | 48,616 |
عبدالطیف | پاکستان تحریک انصاف | 38,481 |
سلیم خان | پاکستان پیپلز پارٹی | 32,635 |
صاحبزادہ افتخار الدین | پاکستان مسلم لیگ ن | 21,016 |
دیگر (7) امیدوار | متفرق | 18,177 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 164,355 | |
مسترد شدہ ووٹ | 5,430 | |
کل رجسٹرڈ ووٹ | 269,579 |
نتیجہ:جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا عبدالاکبر چترالی صاحب نے 48,616 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024