حلقہ این اے۔29 (پشاور۔2) صوبہ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔10 اور پی ایف۔11۔

این اے۔29 (پشاور۔2)
NA-29 Peshawar-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع پشاور کی تحصیل چمکنئی، تحصیل بڈھ بیر (جزوی) اور تحصیل شاہ عالم (جزوی)۔
ووٹر318,774 [1]
حلقہ
قائم شدہ1970ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-1 (پشاور-1)
این اے-4 (پشاور-4)

عام انتخابات، 2002ء

ترمیم

عام انتخابات، 2008ء

ترمیم

عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

اعداد و شمار

ترمیم
  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 352,446
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ

ترمیم
امیدوار جماعت
مصباح الدین پاکستان پیپلز پارٹی
گلزار خان پاکستان تحریک انصاف
ناصر خان موسیٰ زئی پاکستان مسلم لیگ (ن)
فیض محمد متحدہ قومی موومنٹ
صابر حسین اعوان جماعت اسلامی
ارباب محمد ایوب جان عوامی نیشنل پارٹی

=== نتیجہ=== [2]

امیدوار جماعت ووٹ
گلزار خان پاکستان تحریک انصاف 55134
ناصر خان موسیٰ زئی پاکستان مسلم لیگ (ن) 20412
صابر حسین اعوان جماعت اسلامی پاکستان 16493

پاکستان تحریک انصاف کے گلزار خان نے 55134 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

ضمنی-انتخابات 2018ء

ترمیم

یہ ضمنی انتخابات گلزار خان کی وفات کے نتیجے میں نشست خالی پر منعقد ہوئے۔ اور پی ٹی آئی نے دوبارہ جیتے۔[3]

]
2017ء ضمنی انتخابات برائے حلقہ این اے۔4
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف ارباب عامر ایوب 45,737
عوامی نیشنل پارٹی خوشدل خان 24,874
پاکستان مسلم لیگ (ن) ناصر خان موسیٰ زئی 24,790
پاکستان پیپلز پارٹی اسد گلزار 13,200
تحریک لبیک پاکستان علامہ ڈاکٹر م شفیق امینی 9,935
درست ووٹ
رد شدہ ووٹ
ڈالے گئے ووٹ
عددی برتری
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از عوامی نیشنل پارٹی

2018 کے عام انتخابات

ترمیم

25 جولائی 2018

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-28 (پشاور-2)[4]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان تحریک انصاف ارباب عامر ایوب 74,414 51.19
متحدہ مجلس عمل صابر حسین اعوان 27292 18.78
عوامی نیشنل پارٹی شفیع اکبر 22096 15.20
تحریک لبیک پاکستان اکرام اللہ 14296 9.83
پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد انتخاب خان 7010 4.82
آزاد (سیاست دان) محمد داؤد خان برکی 274 0.19
- کؙل درست ووٹ 145382 96.61
- رد شدہ ووٹ 5106 3.39
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 150,488 44.71
فاتح امیدوار کی عددی برتری 47122 32.41
پاکستان تحریک انصاف کامیاب سوئنگ   10.05

عام انتخابات، 2018ء

ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے

ترمیم

این اے 4 سوات 3 کے ذیلی حلقے PK-7 PK-8 PK-9 [5]

علاقہ جات

ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے اس حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ

ترمیم
عام انتخابات 2018ء: این اے 4 سوات 3 فہرست تفصیل [5]
درجہ امیدوار پارٹی حاصل کردہ ووٹ فی صد تبصرہ
1 مراد سعید پاکستان تحریک انصاف 71,600 46.68% -
2 محمد سلیم خان عوامی نیشنل پارٹی 30,976 20.20% -
3 قاری محمود متحدہ مجلس عمل 17,542 11.44% -
4 فیروز شاہ پاکستان مسلم ليگ-ن 14,494 9.45% -
5 قمر زمان خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین 12,328 8.04% -
6 تل حیات خان قومی وطن پارٹی 2,240 1.46% -
7 محمد رضا خان تحریک لبیک پاکستان 1,579 1.03% -
8 خورشید علی پختونخواہ ملی عوامی پارٹی 1,464 0.95% -
9 ابراہیم اللہ اکبر تحریک 904 0.59% -
10 محمد موسٰی خان آزاد 251 0.16% -

خلاصہ نتائج

ترمیم
عام انتخابات 2018ء: این اے 4 سوات 3 خلاصہ رپورٹ [5]
کل آبادی 791,511
کل ووٹر 409,013 ووٹر حضرات 235,150
ووٹر خواتین 173,863
کل ووٹ ڈالے گئے 153,378
ٹرن آؤٹ فی صد 37.50%

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-21
  3. Constituency NA-4 - Wikipedia
  4. ECP - Election Commission of Pakistan
  5. ^ ا ب پ "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے این اے 4 سوات 3"۔ Geo News WebSite۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-16

بیرونی روابط

ترمیم