امام حسین کا قیام، ـ یزید کی بیعت کے انکار سے عاشور کے دن آپ کی شہادت تک ـ 175 دن تک جاری رہا:

اگر سفر اسراء اور قیام شام نیز 20 صفر61 ھ تک واپس کربلا آمد کے مجموعی کم از کم 40 دن اور واپس مدینہ پہونچنے کے 20 ایام اضافہ کئے جائیں تو قافلہ حسینی کا کل سفر کم از کم 235 دن سے زیادہ کا ہو گا۔

امام حسین نے مکہ سے کوفہ تک 18 منزلیں طے کیں۔ ایک منزل یا منزلگاہ سے دوسری منزل تک کا فاصلہ 3 فرسخ (= 18.72 کلومیٹر) تھا۔


شہدائے کربلا میں سے 8 شہیدوں کی مائیں کربلا میں تھیں جن کی آنکھوں کے سامنے ان کے لخت جگر مظلومانہ شہید کیے گئے: