فرانس کا ناول نویس۔ ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ قانون کی تعلیم حاصل کی۔ تصنیف و تالیف کا پیشہ اختیار کیا اور پیرس میں رہنے لگا۔ پہلے ایک قلمی نام سے اپنے سنسنی خیز ناول چھپوائے جو بہت مقبول ہوئے۔ ان ناولوں میں اس نے باستیل کے سقوط سے لے کر 1848ء کے انقلاب فرانس تک کے فرانسیسی معاشرے کی بھرپور عکاسی کی ہے اور ہر طبقے اور ہر پیشے کے فرد کی زندگی کی جزئیات کا نقشہ کھینچا ہے۔ مشہور ناول۔ ویران، اندھیرا گھر (1833) بڈھا گوریو (1835) ہیں۔

بالزاک
(فرانسیسی میں: Honoré de Balzac ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مئی 1799ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تؤغ [8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 اگست 1850ء (51 سال)[12][2][3][4][10][11][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [14][9][10][11][15]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیئغ لاشئیز قبرستان [16]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [15]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس (1816–)
پیرس لا فیکلٹی (4 نومبر 1816–4 جنوری 1819)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد فاضل القانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ناول نگار ،  ادبی نقاد ،  مصنف [10][11][13][17][18][15]،  نثر نگار ،  صحافی ،  ناقدِ فن ،  مضمون نگار ،  ڈرامائی مشیر [10][11]،  ناشر [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فرانسیسی ادب [21]،  صحافت [21]،  ادبی تنقید [21]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر والٹر اسکاٹ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 لیجن آف آنر (1845)[22]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  1. http://d-nb.info/gnd/118506358/about/lds — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118900414 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Honore-de-Balzac — بنام: Honore de Balzac — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr534v — بنام: Honoré de Balzac — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4418 — بنام: Honoré de Balzac — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/87191 — بنام: Balzac — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/51 — بنام: Honoré de Balzac — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118506358  — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118506358  — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бальзак Оноре де
  10. ^ ا ب پ ت اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/9934 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  11. ^ ا ب پ ت اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/20046 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  12. La Mort de Balzac — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2017
  13. ^ ا ب BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/582/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  14. ربط : https://d-nb.info/gnd/118506358  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  15. ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118506358 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2024
  16. عنوان : Le Père Lachaise historique, monumental et biographique — صفحہ: 103
  17. https://cs.isabart.org/person/14404 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  18. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  19. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118900414 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  20. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7045219
  21. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000418 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  22. Portraits de décorés de la Légion d'honneur — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2017