برمودا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز 2007ء

برمودا قومی کرکٹ ٹیم نے 2007ء کے سیزن کے دوران نیدرلینڈز کا دورہ کیا۔ انہوں نے آئی سی سی انٹرکانٹی نینٹل کپ کے لیے 1 فرسٹ کلاس میچ اور 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ نیدرلینڈز ٹیم نے فرسٹ کلاس کھیل میں برمودا پر ایک اننگز اور 44 رن سے فتح حاصل کی اور ون ڈے سیریز 2-0 سے جیت لی۔

برمودا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز 2007ء
برمودا
نیدرلینڈز
تاریخ 28 جون – 4 جولائی 2007ء
کپتان جیروئن سمٹس آشیش بگائی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیدرلینڈز 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور لیونل کین (42)
سٹیون آؤٹر برج (37)
ڈوین لیوروک (30)
ٹام ڈی گروتھ (128)
الیکسی کرویزی (111)
مدثر بخاری (61)
زیادہ وکٹیں ڈوین لیوروک (4)
ارونگ رومین (2)
ریان سٹیڈ (2)
ریان ٹین ڈوسچیٹ (5)
پیٹرسیلار (4)
موریٹس جونک مین (3)
گیرٹ مارٹن مول (3)
بہترین کھلاڑی ٹام ڈی گروتھ (نیدرلینڈز)
اور ڈوین لیوروک (برمودا)

دستے

ترمیم
  برمودا[1]
ارونگ رومین (کپتان)
ڈوائٹ باسڈن (کپتان)
لیونل کین
جیمز سیلسٹین
جیکون ایڈنس (وکٹ کیپر)
ڈوین لیوروک
کرس لونسڈیل[2]
روڈرک ماسٹرز
جارج اوبرائن
سٹیون آؤٹر برج
آرتھر پچر
جیکوبی رابنسن
ریان سٹیڈ
[3]  نیدرلینڈز
جیروئن سمٹس (کپتان/وکٹ کیپر)
عدیل راجہ[2]
پیٹر بورین
اتسے برمین
ٹام ڈی گروتھ
موریٹس جونک مین
الیکسی کرویزی
گیرٹ مارٹن مول
منگیش پنچال
مدثر بخاری
ڈیرون ریکرز
ایڈگر شیفرلی
پیٹرسیلار
ریان ٹین ڈوسچیٹ
باسٹیان زیوڈرنٹ

انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ

ترمیم
28 جون - جولائی 1
(سکور کارڈ)
ب
183 (59 اوورز)
ارونگ رومین 103 (127)
منگیش پنچال 11-2-34-5
410 (114.1 اوورز)
ٹام ڈی گروتھ 196 (299)
الیکسی کرویزی 69 (127)

جارج اوبرائن 32-4-116-5
ڈوین لیوروک 29.1-6-124-3
183 (57.2 اوورز)
ڈوین لیوروک 52 (114)
منگیش پنچال 14-3-45-3
ایڈگر شیفرلی 12-2-50-3
  نیدرلینڈز ایک اننگز اور 44 رنز سے جیت گیا۔
وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین
امپائر: چارلی میک ایلوی اور ایان راماگے

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
جولائی 4
(سکور کارڈ)
برمودا  
115 (43.4 اوورز)
ب
  نیدرلینڈز
116/2 (19.3 اوورز)
  نیدرلینڈز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہازیلوویگ اسٹیڈیم, روٹرڈم
امپائر: علیم ڈار اور پال بالڈون

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bermuda Squad"۔ Cricinfo۔ 2007-08-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2007 
  2. ^ ا ب Player is not listed in the squad list but is recorded on one of the scorecards.
  3. "Netherlands Squad - 1st ODI"۔ Cricinfo۔ 2007-08-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2007 

    "Netherlands Squad - 2nd ODI"۔ Cricinfo۔ 2007-08-16۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2007