بلاول بھٹی (پیدائش :17 ستمبر 1991، بورے والا) [1] پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی کرکٹر ہیں، جو بنیادی طور پر آل راؤنڈر کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ انھوں نے 2013 میں کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا اور بلے اور گیند دونوں سے فوری طور پر اپنی شناخت بنائی، 25 گیندوں پر 39 رنز بنائے اور پاکستان کی جیت میں 37 رنز دے کر 3 وکٹیں لیں۔ 2015-16ء قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں، بھٹی نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 88 کے عوض 8 اور مجموعی طور پر 95 کے عوض 11 کے ساتھ اپنے بہترین اعداد و شمار ریکارڈ کیے تھے۔[2]

بلاول بھٹی ٹیسٹ کیپ نمبر 217
ذاتی معلومات
مکمل نامبلاول بھٹی
پیدائش (1991-09-17) 17 ستمبر 1991 (عمر 32 برس)
مریدکے, پنجاب، پاکستان
قد5 فٹ 6 انچ (1.68 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 217)31 دسمبر 2013  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ8 جنوری 2014  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 195)24 نومبر 2013  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ25 دسمبر 2013  بمقابلہ  سری لنکا
ایک روزہ شرٹ نمبر.80
پہلا ٹی20 (کیپ 56)20 نومبر 2013  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی2013 دسمبر 2013  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012- تاحالسیالکوٹ سٹالینز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 7 5 50 50
رنز بنائے 62 10 1,083 352
بیٹنگ اوسط 20.66 5.00 18.67 13.53
100s/50s 0/0 0/0 2/3 0/0
ٹاپ اسکور 39 10 106 39
گیندیں کرائیں 277 96 8,668 2,312
وکٹ 5 2 222 65
بالنگ اوسط 53.60 39.5 22.92 29.44
اننگز میں 5 وکٹ - - 10 0
میچ میں 10 وکٹ - - 1 n/a
بہترین بولنگ 3/37 1/25 6/38 4/49
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 23/– 9/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 05 جنوری 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم