بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012ء

بھارت کرکٹ ٹیم نے 21 جولائی سے 7 اگست 2012ء تک سری لنکا کا دورہ کیا۔ اس دورے میں پانچ ایک روزہ بین الاقوامی اور 1 ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی شامل تھے۔ بھارت 18 جولائی 2012ء کو سری لنکا پہنچا۔ [1]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2012ء
سری لنکا
بھارت
تاریخ 21 جولائی – 7 اگست
کپتان مہیلا جے وردھنے
اینجلو میتھیوز
(پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی اور واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
مہندرسنگھ دھونی
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کمار سنگاکارا (206) وراٹ کوہلی (296)
زیادہ وکٹیں تھیسارا پریرا (8)
لاستھ ملنگا (8)
عرفان پٹھان (8)
بہترین کھلاڑی وراٹ کوہلی (بھارت)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور اینجلو میتھیوز (31) وراٹ کوہلی (68)
زیادہ وکٹیں شمندا ایرنگا (2) اشوک ڈینڈا (4)
بہترین کھلاڑی وراٹ کوہلی (بھارت)

شریک دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
  سری لنکا[2]   بھارت[3][4]   سری لنکا   بھارت[5]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 جولائی
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
  بھارت
314/6 (50 اوورز)
ب
سری لنکا  
293/9 (50 اوورز)
وراٹ کوہلی 106 (113)
تھیسارا پریرا 3/70 (10 اوورز)
کمار سنگاکارا 133 (151)
عرفان پٹھان 2/37 (10 اوورز)
بھارت 21 رنز سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: رینمورمارٹینز (سری لنکا) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: وراٹ کوہلی (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
24 جولائی
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
  بھارت
138 (33.3 اوورز)
ب
سری لنکا  
139/1 (19.5 اوورز)
سری لنکا 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہمبنتوٹ
امپائر: بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: تھیسارا پریرا (سری لنکا)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
28 جولائی
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
286/5 (50 اوورز)
ب
  بھارت
288/5 (49.4 اوورز)
کمار سنگاکارا 73 (95)
ظہیر خان 2/39 (10 اوورز)
گوتم گمبھیر 102 (101)
رنگنا ہیراتھ 1/36 (9 اوورز)
بھارت 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: سریش رائنا (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھاایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
31 جولائی
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا  
251/8 (50 اوورز)
ب
  بھارت
255/4 (42.2 اوورز)
اپل تھرنگا 51 (73)
منوج تیواری 4/61 (10 اوورز)
وراٹ کوہلی 128 (119)
اینجلو میتھیوز 1/18 (6 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: وراٹ کوہلی (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
4 اگست
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
  بھارت
294/7 (50 اوورز)
ب
سری لنکا  
274 (45.4 اوورز)
گوتم گمبھیر 88 (99)
لاستھ ملنگا 3/64 (10 اوورز)
بھارت 20 رنز سے جیت گیا۔
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی
امپائر: ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا) اور بروس آکسنفورڈ (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: عرفان پٹھان (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ظہیر خان نے اپنا آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
7 اگست
19:00 (د/ر)
سکور کارڈ
  بھارت
155/3 (20 اوورز)
ب
سری لنکا  
116 (18 اوورز)
وراٹ کوہلی 68 (48)
شمندا ایرنگا 2/30 (4 اوورز)
بھارت 39 رنز سے جیت گیا۔
پلےکلےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, کینڈی
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور ٹائرون وجیوردنے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: عرفان پٹھان (بھارت)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

اعداد و شمار

ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

بیٹنگ

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز رنز اوسط سٹرائیک ریٹ ففٹیاں سنچریاں سب سے زیادہ سکور
  وراٹ کوہلی 5 5 290 74 87.83 0 2 128*
  گوتم گمبھیر 5 5 286 51.60 84.03 2 1 102
  کمار سنگاکارا 3 2 206 103 83.73 1 1 133
  اپل تھرنگا 5 5 177 44.25 80.09 2 0 59*
  سریش رائنا 5 5 174 58 118.36 3 0 65*

ای ایس پی این کرک انفو پر مکمل ٹیبل

بولنگ

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز وکٹیں اوسط سٹرائیک ریٹ اکانومی ریٹ 5 وکٹیں بہترین اعداد و شمار
  عرفان پٹھان 5 5 8 26.37 30.0 5.27 1 5/61
  تھیسارا پریرا 5 5 8 31.25 32.2 5.81 0 3/19
  لاستھ ملنگا 5 5 8 35.50 34.1 6.24 0 3/64
  اینجلو میتھیوز 5 5 5 33.60 44.0 4.58 0 3/14
  روی چندرن ایشون 5 5 5 39.40 52.8 4.47 0 2/46

ای ایس پی این کرک انفو پر مکمل ٹیبل

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

بیٹنگ

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز رنز گیند کھیلیں اوسط سٹرائیک ریٹ 30s ففٹیاں سنچریاں سب سے زیادہ سکور چوکے چھکے
  وراٹ کوہلی 1 1 68 48 68 141.66 0 1 0 68 11 1
  سریش رائنا 1 1 34 25 - 136 1 0 0 34* 3 1
  اینجلو میتھیوز 1 1 31 29 31 106.89 1 0 0 31 3 0
  مہیلا جے وردھنے 1 1 26 19 26 136.84 0 0 0 26 5 0
  اجنکیا رہانے 1 1 21 25 21 84 0 0 0 21 0 1

ای ایس پی این کرک انفو پر مکمل ٹیبل

بولنگ

ترمیم
کھلاڑی میچز اننگز وکٹیں اوورز میڈن رنز اوسط سٹرائیک ریٹ اکانومی ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں بہترین اعداد و شمار
  اشوک ڈینڈا 1 1 4 3 0 19 4.75 4.50 6.33 1 0 4/19
  عرفان پٹھان 1 1 3 4 0 27 9 8 6.75 0 0 3/27
  شمندا ایرنگا 1 1 2 4 0 30 15 12 7.50 0 0 2/30
  اجنتھا مینڈس 1 1 1 2 0 13 13 12 6.50 0 0 1/13
  روی چندرن ایشون 1 1 1 4 0 22 22 24 5.50 0 0 1/22

ای ایس پی این کرک انفو پر مکمل ٹیبل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sri Lanka series chance to assess team - Dhoni"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2012 
  2. "Sri Lanka v India/Sri Lanka Squad" 
  3. "Sri Lanka v India/India One-Day Squad" 
  4. "Team India for Sri Lanka tour: Virender Sehwag, ظہیر خان stage comeback; Ravindra Jadeja axed"۔ The Times of India۔ 05 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2012 
  5. "Sri Lanka v India/India Twenty20 Squad"