ایشیائی ہاتھی
(بھارتی ہاتھی سے رجوع مکرر)
ایشیائی ہاتھی Asian Elephant[1] دور: 2.5–0 ما Late Pliocene – Recent | |
---|---|
ایشیائی ہاتھی
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [2][3][4] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | ممالیہ |
طبقہ: | خرطوم دار |
خاندان: | فیلخن |
جنس: | Elephas |
نوع: | E. maximus |
سائنسی نام | |
Elephas maximus[2][3][4][5][6] لنی اس ، 1758 | |
حمل کی مدت | 22 مہینا |
ایشیائی ہاتھی کے علاقے
(brown—native, black—origin uncertain) | |
| |
درستی - ترمیم |
ایشیائی ہاتھی (Asian elephant) (سائنسی نام: Elephas maximus) جنوب مشرقی ایشیا اور ہندوستان میں پائے جانے والے ہاتھی کی ایک قسم ہے۔ اس کی تین تسلیم شدہ اقسام ہیں، جن میں سری لنکا میں سری لنکن ہاتھی، سرزمین ایشیا میں ہندوستانی ہاتھی اور سماٹرا میں پائے جانے والا سماٹرا ہاتھی شامل ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جے۔ شوشنی (2005)۔ "خرطوم دار صنف"۔ $1 میں ڈی۔ای۔ ولسن، ڈی۔ایم ریڈر۔ دنیا کی ممالیہ انواع: درجہ بندی اور جغرافیائی حوالہ (تیسری ایڈیشن)۔ جونز ہوپکن یونی ورسٹی پریس۔ صفحہ: 90۔ ISBN 978-0-8018-8221-0۔ OCLC 62265494
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2001 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=11500004 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : A Guide to the Mammals of China. — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن — صفحہ: 156–157 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=11500004
- ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Systema Naturae — جلد: 1 — صفحہ: 33 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/726926
- ↑ "معرف Elephas maximus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء