کمپنی راج (Company Raj) یا ہندوستان میں کمپنی کی حکمرانی (Company rule in India) سے برصغیر پر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکمرانی یا بادشاہت سے مراد ہے۔ اس کی شروعات عام طور پر 1757ء میں جنگ پلاسی میں سراج الدولہ نواب بنگال کے کمپنی کے سامنے ہتھیار ڈال دینے کے بعد سے لی جاتی ہے۔ [1] یہ حکمرانی 1858ء تک جاری رہی جب جنگ آزادی ہند 1857ء کے بعد حکومت ہندوستان ایکٹ 1858ء بنایا گیا اور برطانوی حکومت ہندستان کا انتظام براہ راست نئے برطانوی راج کے سپرد کر دیا۔

ہندوستان میں کمپنی کی حکمرانی
Company rule in India
کمپنی راج (اردو)
કંપની રાજ (گجراتی)
நிறுவனத்தின் ராஜ் (تامل)
কোম্পানি রাজ (بنگلہ)
कंपनी राज (ہندی)
1757–1858
پرچم India
نشان of India
شعار: 
حیثیتایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے قائم کی گئی نوآبادی برطانوی پارلیمنٹ کے زیر انتظام
دار الحکومتکلکتہ
عمومی زبانیںدفتری : 1773ء تا 1858ء: انگریزی،

1773ء تا 1836ء: فارسی،

1837ء تا 1858ء: اردو اور دیگر ہندوستانی زبانیں
گورنر جنرل 
• 1774–1775
وارن ہیسٹنگز
• 1857–1858
چارلس کیننگ
تاریخ 
• 
10 مئی 1757
1765
1792
• معاہدہ بیسن
1802
1846
• 
2 اگست 1858
کرنسیروپیہ
آیزو 3166 کوڈIN
ماقبل
مابعد
مغلیہ سلطنت
سلطنت خداداد میسور
مراٹھا سلطنت
سکھ سلطنت
برطانوی راج
مستعمرات آبنائے
موجودہ حصہ بنگلادیش
 بھارت
 ملائیشیا
 میانمار
 پاکستان
 سنگاپور
ہندوستان 1765 تا 1805 ایسٹ انڈیا کمپنی علاقہ جات گلابی رنگ میں
ہندوستان 1765 تا 1805 ایسٹ انڈیا کمپنی علاقہ جات گلابی رنگ میں 
ہندوستان 1837 تا 1857 ایسٹ انڈیا کمپنی (گلابی رنگ میں) اور دیگر علاقے
ہندوستان 1837 تا 1857 ایسٹ انڈیا کمپنی (گلابی رنگ میں) اور دیگر علاقے 

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. (Bose اور Jalal 2003، صفحہ 76)