بھارت کے دریا : بھارت کے دریاؤں کی فہرست۔ مشرق میں خلیج بنگال کی جانب، مغرب میں بحر عرب کی جانب اور جنوب میں کنیا کماری کی جانب بہنے والے دریاؤں کی فہرست۔ بھارت کے بڑے دریا :

بھارت کے دریا، جھیل اور پانی ذخائر کو ظاہر کرنے والا میپ۔

خلیج بنگال میں جا ملنے والے دریا

ترمیم

بحر عرب میں جا ملنے والے دریا

ترمیم

مزید دریا

ترمیم

مزید دریا جو بھارت کے داخلی علاقوں میں بہتی ہیں۔

  • ساحلی دریا

دریائے برہما پترا کا بیسن

ترمیم
  • دریائے برہما پترا
  • دریائے لوہت
  • دریائے دہنگ
  • دریائے کامینگ
  • دریائے دسانگ
  • دریائے دکھو
  • دریائے بھوگدوئے
    • دریائے ککوڈوں گا
  • دھنشری
  • سبانشری
  • کپلی
  • پگلادیا
  • دریائے مانس
  • سنکوش
  • دریائے تیستا
  • دریائے رنگیت
  • دریائے لاچن
  • دریائے لاچنگ
  • دریائے دھارلا (بنگلہ دیش میں)
  • دریائے جلدھاکا (سکم اور مغربی بنگال میں)

دریائے گنگا کا بیسن

ترمیم

مغربی بنگال کے ساحلی دریا

ترمیم

دریائے مہاندی کا بیسن

ترمیم
  • دریائے مہاندی
  • دریائے براہمنی
  • دریائے جنوبی کویل (روڑکیلا کے قریب)
  • دریائے سانکش
  • دریائے دیوی
  • دریائے کشابھدرا
  • دریائے دیا
  • دریائے بھارگوی
  • دریائے کڈوا

دریائے گوداوری کا بیسن

ترمیم
  • دریائے گوداوری (آندھرا پردیش اور مہاراشٹر)
  • دریائے کولاب (اڑسہ ریاست)
  • اندراوتی (چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر)
    • دریائے بندیا (گڑچرولی، مہاراشٹر)

دریائے کرشنا کا بیسن

ترمیم
  • دریائے کرشنا ریاست آندھرا پردیش، کرناٹک اور مہاراشٹر سے گذرتا ہے۔
  • دریائے منیرو (آندھرا پردیش)
  • دریائے اکیرو (آندھرا پردیش)
  • دریائے پالیرو (آندھرا پردیش)
  • دریائے موسی (آندھرا پردیش)
    • دریائے تنگا بھدرا
    • دریائے ویداوتی
      • دریائے سورنامکھی
      • دریائے ویدا
      • دریائے وردا
      • دریائے تنگا
      • دریائے بھدرا
        • دریائے اواتی
    • دریائے بھیما (کرناٹک اور مہاراشٹرا)
  • دریائے سینا
  • دریائے مولا-مُتھا
  • دریائے نیرا
  • دریائے مولا
  • دریائے متھا
  • دریائے چندانی
  • دریائے چندانی
  • دریائے کامنی
  • دریائے موشی
  • دریائے بوری
  • دریائے مان
  • دریائے بھوگوتی
  • دریائے اندراینی
  • دریائے کنڈلکا
  • دریائے کُمنڈلا
  • دریائے گھوڑ
  • دریائے بھاما
  • دریائے پاونا
  • دریائے مالا پربھا
  • دریائے گھٹاپربھا
  • دریائے ورما
  • دریائے کوئنا (ستارا ضلع، مہاراشٹر)

آندھرا پردیش کے ساحلی دریا

ترمیم
  • ومشادھارا (شری کاکلم)
  • ناگاولی (شری کاکلم)
  • شاردا ندی (وشاکھا پٹنم)

دریائے پینیر کا بیسن

ترمیم
  • دریائے پینیر

دریائے کاویری کا بیسن

ترمیم

تامل ناڈو کے ساحلی دریا

ترمیم
  • دریائے تمیرا برانی
  • دریائے پالار
  • دریائے ویگائی
  • ویلار
  • وششٹھا ندی
  • سویتا ندی

بحر عرب میں ملنے والے دریا

ترمیم

کرناٹک کے ساحلی دریا

ترمیم

کیرلا کے ساحلی دریا

ترمیم

گووا کے ساحلی دریا

ترمیم
  • تراکول
  • چپورا
  • باگا
  • دریائے منڈووی
  • دریائے زویری
  • سال
  • تلپونا
  • گلگی باغ

مہاراشٹرا کے ساحلی دریا

ترمیم
  • دریائے شاستری
  • دریائے گڈھ
  • دریائے سششٹھی
  • دریائے ساوتری
  • دریائے پاتال گنگا
  • دریائے الہاس
  • دریائے میٹھی یا ماہم
  • دریائے اوشیوارا
  • دریائے دہی سار
  • دریائے تانسا (تھانا)
  • دریائے وائی ترنا
  • دریا سوریا

دریائے نرمدا کا بیسن

ترمیم
  • دریائے نرمدا
  • دریائے کولار (سہور)
  • دریائے بارنا (رائسین)
  • دریائے ہیرین
  • دریائے طاوا
  • دریائے بُرھنیر

دریائے ماہی کا بیسن

ترمیم

دریائے سبرمتی کا بیسن

ترمیم

دریائے سندھ کا بیسن

ترمیم

بھارت کے داخلی حصے میں بہنے والے دریا

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم