بھون ریلوے اسٹیشن جو مندرہ–بھون ریلوے لائن پر ضلع چکوال، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اس سیکشن کا آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہاں پر آ کر ریلوے لائن ختم ہو جاتی ہے۔[1]

بھون ریلوے اسٹیشن
Bhun Railway Station
مالکپاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)مندرہ–بھون ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈBVX
کرایہ زونپاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چکوال مندرہ-بھون ریلوے
(متروک)
ٹرمینس
مندرہ-بھون ریلوے
کلومیٹر
0 بھون ریلوے اسٹیشن
11 چکوال ریلوے اسٹیشن
31 ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
40 سید کسراں ریلوے اسٹیشن
52 دولتالہ ریلوے اسٹیشن
61 سکھو ریلوے اسٹیشن
74 مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن

مندرہ-بھون ریلوے

ترمیم

مندرہ سے بھون ریلوے لائن چکوال کو جاتی ہے۔ اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

  1. مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. تاراگڑھ ریلوے اسٹیشن
  3. سکھوریلوے اسٹیشن
  4. دولتالہ ریلوے اسٹیشن
  5. سید کسراں ریلوے اسٹیشن
  6. ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
  7. چک نورنگ ریلوے اسٹیشن
  8. چکوال ریلوے اسٹیشن
  9. بھون ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے

ترمیم

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mumtaz Alvi (26 اپریل 2017). "Proposal to revive Mandra-Chakwal-Bhoun rail link hailed". thenews.com.pk (انگریزی میں). ISLAMABAD. Retrieved 2017-05-12.

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔