تبادلۂ خیال:اردو لغت تاریخی اصول پر

ضم کا ضابطہ

ترمیم

یہ مضمون صحیح نام سے ہے اور اردو لغت (کتاب) نامکمل اور غلط نام سے ہے اب یہاں کیا ضابطہ ہو گا۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:26, 25 جون 2017 (م ع و)

aap mera mazmoon khrab na karo.. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:30, 25 جون 2017 (م ع و)
جناب! پہلی بات، آپ سے گزارش ہے کہ یہاں رومن اردو کے استعمال سے مکمل احتراز کریں۔ دوسری بات، ویکیپیڈیا میں مضمون کسی کی ملکیت نہیں ہوتا۔ تیسری بات، یہاں مضمون کا مواد زیر بحث نہیں بلکہ اسی موضوع پر ایک دوسرے مضمون کا عنوان زیر بحث ہے۔ :)  —خادم—  15:38, 25 جون 2017 (م ع و)
@محمد شعیب: جناب! پہلی بات، آپ سے گزارش ہے کہ یہاں with out urdu kay board اردو کے استعمال کا طریقہ سمجا دیں۔ دوسری بات،
main buhat mushkil sy mazmoon likhti hon

magar aap log mujh sy بحث کرتے ہیں. تیسری بات، . (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:47, 25 جون 2017 (م ع و)

آپ خاطر جمع رکھیں، یہاں آپ سے بحث نہیں کی جا رہی ہے، کچھ منتظمین سے مکالمہ مقصود ہے۔ :)  —خادم—  07:41, 26 جون 2017 (م ع و)

سرکاری سرپرستی میں غلط کاریاں

ترمیم

یہ منتظم مزمل صاحب کی سر پرستی میں ادبی سرقہ ہے۔ اردو لغتِ کبیر اب آن لائن اور موبائل پر --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:15, 26 جون 2017 (م ع و)

اگر یہ کاپی رائٹ کے خلاف ہے تو اسے فی الفور حذف کیا جانا چاہیے۔ :)  —خادم—  08:22, 26 جون 2017 (م ع و)
آپ حضرات کے مضامین بھی جانچ چکی ہوں کہاں کہاں سے لاتے ہیں. میرے پاس اردو کلیدی تختہ نہیں ہے، بہت مشکل سے ایک ایک حرف تہجی یا لفظ کاپی پیسٹ کر کے لکھتی ہوں. طاہر محمود صاحب کا شکریہ .. (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:20, 29 جون 2017 (م ع و)

رجوع مکرر

ترمیم

اس صفحے کو اردو لغت (کتاب) میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس کا مواد ختم کر کے اسے اردو لغت (کتاب) سے رجوع مکرر کیا جائے۔امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52, 30 جون 2017 (م ع و)

تائید

ترمیم

تنقید

ترمیم

تبصرہ

ترمیم

محترمہ کا مضمون درست نام سے درست جگہ ہے اور مکمل، مگر ہمارے ضابطوں کے مطابق وہ حق پر نہیں ہیں ہمیں یہ ضابطہ دوبارہ دیکھنا چاہیئے۔ ویسے جو ترامیم انہوں نے کی ہیں اس کے مطابق دونوں مضمون اب صحیح جگہ پر درست ہیں بس اگر عبید بھائی مان جائیں تو ان کے مضمون اردو لغت (کتاب) سے بین الویکی ربط ہٹا کر یہاں لگا دیا جائے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:19, 5 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

  متفق --بخاری سعید  تبادلہ خیال   12:21, 5 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
میرا خیال ہے کہ مضمون کے زیادہ مواد کی وجہ سے اسے الگ مضمون ہی رہنے دیا جائے۔ اگر اب بھی کوئی دوست اس کو اردو لغت (کتاب) میں ضم کرنا چاہتا ہے تو رائے دیں۔ ضم بھی کر دیا جائے گا، ویسے اردو لغت (کتاب) میں چند لائنوں کے تعارف کے بعد یہاں کا حوالہ دے دیا گیا ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30, 7 جولا‎ئی 2017 (م ع و)
واپس "اردو لغت تاریخی اصول پر" پر