تبادلۂ خیال:جمال عبد الناصر

Tahir mq طاہر صاحب آپ نے اس مضمون کو ہفتہ 26 کو صفحہ اول کے لئے منتخب کیا ہے لیکن یہ کسی بھی لحاظ سے منتخب مضمون کے معیار کے مطابق نہیں ہے- یہ صرف تیس ہزار بائٹ کا ہے، حوالہ بھی نہیں شامل ہے اور دیباچہ تو مت پوچھو کیسا ہے- کس لحاظ سے منتخب مضمون بنایا گیا ہے؟ اس سے بہتر بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات یا ثناء اللہ امرتسری کو بنا دینا چاہیے- دونوں بہتر حالات میں ہیں حوالہ، بائٹ اور بائٹ ہر لحاظ سے- - حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:51، 17 جون 2021ء (م ع و)

واپس "جمال عبد الناصر" پر