Waseem Ahmad NAeeM

39.52.44.25 19:46, 3 اکتوبر 2013 (م ع و)How can you have war on terrorism when war itself is terrorism

دہشت گردی ترمیم

سلام علیکم دہشت گردی اندھی ہرگز نہیں ہوتی اور نشانہ وہی بنتے ہیں جنہیں نشانہ بنانا ہوتا ہے گوکہ دہشت گردی کے مقاصد ممکن ہے کہ عیاں نہ ہوں لیکن دہشت گرد اپنا مقصد بہرصورت دہشت گردی کی تمام صورتوں سے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عوام اور بچوں بوڑھوں کو مارنا بھی ایک سوچا سمجھا ہدف ہوتا ہے اور اس سے عوام میں خوف و دہشت پھیل جانا مقصود ہوتا ہے۔ اندھادھند دہشت گردی کی عبارت استعمال کرنا ہی مہمل سی بات ہے۔ اور ہاں دہشت گرد عام طور پر کچھ قوتوں کے ہاتھوں میں کھیلتے ہیں اور ان ہی کے اہداف و مقاصد کے لئے کام کرتے ہیں اور ان ہی کے احکامات پر عمل کرتے ہیں اور کبھی کبھی ان قوتوں کو اپنے ماتحت دہشت گردوں کی شکل و صورت بدلنا پڑتی ہے اور وہ انہیں مختلف نئی تنظيموں کے دائرے میں منظم کرتی ہیں۔

بقول شاعر

کس سے کہیں؟

کس کو یہ اپنی فریاد سنائیں؟

کس کو یہ اپنا دکھڑا روئیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

جب بھوک ان کو ستائے

ان کے پیٹ میں چوہے دوڑائے

چوری کر کے روٹی کھائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

اپنے خالی پیٹ کو لے کر

یہ کچرے کے ڈھیر پہ جائیں

اور وہاں سے پھر یہ چاول روٹی کھائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

جس دن ان کے پاس

کھانے کو کچھ بھی نہ ہو

رات کو یہ بھوکے ہی سو جائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

امیروں کے در پہ جائیں

ان کو اپنا ننگا بدن دکھائیں

وہاں سے پھر جوتے کھائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

ہر کوئی ان کو شک سے دیکھے

ہر کوئی ان کو مجرم جانے

کس کو اپنا درد بتائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

ایسی گلیوں میں

جہاں کوڑا کرکٹ اور گندگی ہو

یہ اپنی بستیاں بسائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

جب اجلے یونیفارم میں

بچے اسکول کو جائیں

ان کے من درد سے کراہیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

میں یہ دکھ سے سوچتا ہوں

ان کا دل بھی اسکول جانے کو مچلتا ہوگا

پھر یہ اسکول کیوں نہ جائیں؟

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک میرا دل یہ کہتا ہے

امیروں کی آزمائش کو تو نے

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ

قیامت والے دن

جب تو انصاف کے تخت پر ہوگا

اپنا اجر یہ پائیں

یہ بھوکے ننگے لوگ

مالک تو نے کیوں؟

اس دنیا میں

پیدا کر ڈالے

یہ بھوکے ننگے لوگ


  ★★ ابنِ سیف ★★  04:43، 6 جون 2021ء (م ع و)

شعور ترمیم

دہشت گردی کروانے والے بھی یہ شعور نہیں رکھتے کہ ایک دن وہ بھی کسی اندھی گولی یا کسی بم یا کسی ڈرون حملے کا نشانہ بن کر موت کی وادی میں اتر جائیں گے کیونکہ مکافات عمل قدرت کا قانون ہے۔ اسی طرح دہشت گردی کرنے اور کروانے والے اپنی دنیا بھی خراب کرلیتے ہیں اور اپنی آخرت بھی خراب کرلیتے ہیں۔ اگر دہشت گردی کرنے اور کروانے شعور اور سمجھ رکھیں تو دہشت گردی جیسا برا فعل کبھی بھی نہ کریں اور زمین پر کبھی بھی فساد کا سبب نہ بنیں۔   ★★ ابنِ سیف ★★  04:51، 6 جون 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دہشت گردی پر 8 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 09:46، 8 جنوری 2023ء (م ع و)

واپس "دہشت گردی" پر