تبادلۂ خیال:عبد الغنی ازہری
یہ تبادلۂ خیال عبد الغنی ازہری میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
التماس
ترمیمالسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ @علی صابر شاشی صاحب! ویکیپیڈیا پر جو بھی لکھا جاتا ہے وہ پہلے سے شائع شدہ حوالہ کی نشان دہی کے ساتھ، حضرت مولانا عبد الغنی ازہری کی ولادت 1922ء نہیں؛ بلکہ 1903ء کی ہے تو یہ چھوٹی تبدیلی نہیں ہے؛ بلکہ آپ ایک شخص کو 100 سال کے بجائے 120 سال کا لکھ رہے ہیں تو اس سلسلے میں آپ کے پاس کیا پروف ہے؟ اگر ہے تو اس کا حوالہ دیں؛ ورنہ آپ یہاں لکھیں براہ کرم!
کام کو طریقہ سے کریں یعنی معتبر حوالہ دیں یا پھر یہاں لکھیں Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:17، 21 جنوری 2023ء (م ع و)
60 بکرمی کی ان کی پیدائش ہے؟ علی صابر شاشی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:44، 24 جنوری 2023ء (م ع و) معلوم نہیں! اگر ہو تو بھی ویکیپیڈیا پر بکرمی ماہ و سال کے اعتبار سے تاریخ پیدائش درج نہیں کی جاتی۔ مزید کوئی بھی بات ہو مفتی صاحب سے متعلق، بالکل یہاں پر لکھیے، کچھ باتیں قابل اصلاح ہوں تو کسی مطبوعہ کتاب، اخبار، مجلہ یا آن لائن ویب سائٹ کا حوالہ دے دیجیے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:50، 24 جنوری 2023ء (م ع و)
حالیہ وفیات میں نامزدگی کے لیے التماس
ترمیم@TheAafi:! صفحہ عبد الغنی ازہری کو حالیہ وفیات میں شامل نہیں کیا جاسکتا؟ یا اس کے لیے نامزد نہیں کیا جا سکتا؟ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:44، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
- @Khaatir:، یہ مضمون کئی دن تک حالیہ وفیات میں رہ چکا ہے۔ نامزدگی کوئی ضروری نہیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 06:47، 28 جنوری 2023ء (م ع و) @TheAafi: اچھا اچھا Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:57، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
- @Obaid Raza: بھائی! شاید آپ نے ایک ہی زمرے کی کئی شخصیات کے نام حالیہ وفیات سے نکالتے ہوئے ایک ہی دن وفات پانے والے 2 علماء کے ناموں میں سے ایک نکال دیا یعنی بلال اصغر دیوبندی کو باقی رکھا اور عبد الغنی ازہری کا نام باقی نہیں رکھا۔ دوسرے حضرات الگ زمرے سے ہیں اگرچہ ہفتے سے زیادہ پہلے کی وفیات ہیں، ان کا نام شامل رکھا گیا ہے۔ شاید ایک ہی کیٹیگری کو دیکھ کر آپ نے نکال دیا ہو؛ لیکن کم از کم ایک دن وفات پانے والی دونوں شخصیات کا نام باقی رہنا چاہیے نا، دیکھیے! آپ کی کیا مصلحت ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:57، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
- مجھے امید ہے کہ ویکیپیڈیا:خبروں میں/امیدوار کی تعمیر و ترقی کے بعد ہمیں مختلف طرح کے لوگوں کے نام شامل کرنے کا موقع ملے گا اور خبروں والا خانہ ہمیشہ تجدید شدہ اور تر و تازہ رہے گا۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر گاہے ہی کوئی حالیہ وفات ایک دن سے زیادہ عرصے کے لیے رہتی ہو لیکن وہ ہمارے معاملے میں بہت آگے ہیں۔ وہاں مضامین بروقت بنائے اور تجدید کیے جاتے ہیں اور ہم کبھی کبھار مجبور میں غیر معیاری مضامین بھی خبروں میں لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ صارفین کا قحط ہماری سب سے بڑی پریشانی ہے اور مزید صارفین کو یہاں لانے کیے لیے طریقے تجویز ہونےچاہیے تو مختلف جہات کے مضامین پر کام کریں اور ویکیپیڈیا کے صفحہ اول کی زینت بڑھائیں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 07:02، 28 جنوری 2023ء (م ع و)
- @TheAafi اور Obaid Raza:! جی ہاں! بہت شکریہ! کوئی مسئلہ نہیں ہے؛ بلکہ صفحہ اول پر ہر تازہ وفیات کے نام شامل کیے جائیں، خوشی کی بات ہے، اس سے بہت سے صارفین کی حوصلہ افزائی ہوگی اور اردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اقدام ثابت ہوگا۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:07، 28 جنوری 2023ء (م ع و)