تبادلۂ خیال:گرگان
یہ تبادلۂ خیال گرگان میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
تمام اردو کتب تاریخ وجغرافیہ میں اس کا نام جرجان متداول ہے، یہاں گرگان استعمال کرنے کی وجہ؟ --:)
—خادم— 14:03, 10 فروری 2015 (م ع و)
- فارسی والوں کی گ اور عربی والوں کی ج نے ہمیشہ سے اردو والوں کے لیے مسئلہ پیدا کیا ہے۔ اصل میں تو اسے اردو والوں کو گ سے ہی لکھنا چائيے، مگر آپ کے بقول یہ متداول ہے تو اسے جرجان کے نام سے ہونا چائیے، لیکن مصمون میں مواد ہو گا تب ہی گرگان اور جرجان کی وضاحت کا لوگوں کو پتا چلے گا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:16, 10 فروری 2015 (م ع و)
ميرے خيال سے گرگان ہی درست ہے کیونکہ یہ فارسی بولنے والوں کا علاقہ ہے اور فارسی زبان میں تو اسے گرگان ہی کہتے ہیں اسلئے ہم وہیں نام لکھے نگے جو لوکل لوگوں نے دیا ہے --
✿ خیرخواہ عثمان✿ 22:13, 26 فروری 2015 (م ع و)جرجان اورگرگان کی بحث
ترمیمیہ فارسی ویکی نہیں لکھا جارہا کہ اسے گرگان لکھا جائے اکثر شخصیات جو یہاں سے نسبت رکھتی ہیں جرجانی ہی کہلاتی ہیں اور شعیب بھائی کی بات بھی کافی وزنی ہےلہذا یہ لفظ جرجان ہی لکھا جانا چاہیئے--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 07:47, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- تبصرہ: اس بارے میں اور صارفین کیا سوچتے ہیں؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:55, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- تنقید ابو السرمد صاحب جرجان سابقہ نام ہے۔ پھر کراچی کو بھی کلاچی کردیں اور بمبئی کو ممبئی۔۔
- موجودہ طور اس شہر کا نام ممبئی ہی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- یعنی سابقہ نام واپس نہیں رکھ سکتے حماد سعید تبادلہ خیال 09:26, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- پہلے نام بمبئی تھا، اب ممبئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- گرگان کا سابقہ نام جرجان تھا۔تو کیا ہم اس کا سابق نام واپس رکھ سکتے ہیں؟۔ حماد سعید تبادلہ خیال 09:30, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- پہلے نام بمبئی تھا، اب ممبئی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- یعنی سابقہ نام واپس نہیں رکھ سکتے حماد سعید تبادلہ خیال 09:26, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- موجودہ طور اس شہر کا نام ممبئی ہی ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:22, 12 اپریل 2017 (م ع و)
- تنقید ابو السرمد صاحب جرجان سابقہ نام ہے۔ پھر کراچی کو بھی کلاچی کردیں اور بمبئی کو ممبئی۔۔
مزمل صاحب گرگان کا سابقہ نام جرجان نہیں استرآبادتھا جرجان عربی میں معرب ہے اردو ویکی پیڈیا پر 23 بار جرجان کی نسبت سے جرجانی استعمال ہوا ہے اس کا حکم کیا ہوگا؟--ابو السرمد محمد یوسف☺گفتگو 16:54, 14 اپریل 2017 (م ع و)
- ایک تو سمجھ نہیں آتا فارسی کی ”گا“ اور عربی کی ”جا“ میں فرق کیسے کیا جائے؟ حماد سعید تبادلہ خیال 17:24, 14 اپریل 2017 (م ع و)
- ہم ایک عنوان پر اتفاق کر لیں۔ پھر ایک رجوع مکرر بھی بنا سکتے ہیں--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:43, 14 اپریل 2017 (م ع و)
بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)
ترمیمتمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،
ابھی میں نے گرگان پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:
- http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/ میں https://web.archive.org/web/20190615161106/http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/ شامل کر دیا گیا
نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔
As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}}
(last update: 15 July 2018).
- If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
- If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.
شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:44، 20 دسمبر 2021ء (م ع و)