تبادلۂ خیال سانچہ:خانہ معلومات شخصیت

محترم، ناچیز کو اس سانچے کی ترمیی کا اختیار دیا جائے، کیوں کی کئی عنوانات کے ترجمہ میں کر سکتا ہوں- اور میری تشکیل کردہ صفہ پروفیسر عبدالباری میں وہ عنوانات انگریزی میں آرہے ہیں---محمد انس علی 18:46, 30 جنوری 2011 (UTC)

  • یہ سانچہ بہت سے صفحات پر استعمال ہوتا ہے اس لیے اسے غیر محفوظ کرکے آپ کو ترمیمی اختیار دینا ممکن نہ ہوگا۔ آپ تراجم یہاں تبادلۂ خیال پر درج کردیجیے، میں انہیں سانچے پر منتقل کردوں گا۔ --کاشف عقیل 19:33, 30 جنوری 2011 (UTC)
  • معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو ایک اناڑی صارف سمجھ کر مندرجہ بالا پیغام دیا۔ آپ تو وکیپیڈیا کا تجربہ رکھتے ہیں۔ بہرحال پھر بھی اتنے بنیادی سانچوں پر صارفین کو ترمیم کا اختیار نہ دیا جاسکے گا۔ منتظمین یہاں باقاعدگی سے آتے ہیں اور آپ کی تجویز کردہ تبدیلیوں کا بروقت اطلاق کرسکتے ہیں۔ اس لیے گزارش ہے کہ ایسی کوئی بھی تبدیلی تبادلۂ خیال پر تجویز کرکے منتظمین کو علمدرآمد کا موقع دیں۔ سانچوں کی ذمہ داری یہاں پر ایک عرصے سے میری ہے اس لیے سانچوں سے متعلق تبدیلیوں کے لیے مجھے براہراست پیغام بھی دے سکتے ہیں۔ --کاشف عقیل 19:52, 30 جنوری 2011 (UTC)
  • السلام علیکم، عقیل بھائی آپ نے خوب پہچانا۔ بیشک میں ایک اناڑی ہوں۔ مگر میں آپ کے فن سانچہ سازی کا قائل ہوں۔ ذرا ہمیں بھی اس فن سے آشنا کرائے۔ آپ کا شیدا --محمد انس علی 20:02, 30 جنوری 2011 (UTC)
  • آپ TERM کے لئے میعاد استعمال کر سکتے ہیں۔ --محمد انس علی 20:06, 30 جنوری 2011 (UTC)
  • آپ SPOUSE کے لئے رفیق حیات استعمال کر سکتے ہیں۔
  • آپ SIGNATURE کے لئے دستخط استعمال کر سکتے ہیں۔
  • آپ OTHER NAMES کے لئے دیگر اسماء استعمال کر سکتے ہیں۔ --محمد انس علی 12:18, 6 فروری 2011 (UTC)

تجدید

ترمیم

اس سانچے کو از سرِ نو تجدید فرمائیے۔ اور انگریزی وکی کا ہم پلہ بنائیے۔مگر یہ خیال رکھیں کہ موجودہ مشمولات نہ ٹوٹیں۔فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:28, 10 جون 2016 (م ع و)

Edit request on 6 اپریل 2017

ترمیم

اسلام عیکم اس میں employe کا اور دیگر کا ترجمہ کیا جائے حماد بخاری تبادلہ خیال 07:58, 6 اپریل 2017 (م ع و)

Edit request on 11 اپریل 2017

ترمیم

اس میں {{{Boards}}} میں {{{Board member of}}} کا ترجمہ کیا جائے اور اگر اور بھی نظر آئیں تو اسے بھی کردیں ۔۔شکریہ!! حماد سعید تبادلہ خیال 07:14, 11 اپریل 2017 (م ع و)

مواد

ترمیم

پہلے اردو ویکیپیڈیا اس سانچہ سے متعلق کوئی صفحہ کھولنے پر سانچہ:خانہ معلومات شخصیت کا سانچہ کے اوپر مواد دکھائی دیتا تھا، لیکن اب صفحہ کھولتے ہی پہلے سانچہ دکھائی دیتا ہے۔ میری درخواست ہے کہ سانچہ جیسے پہلے تھا ویسے کردیں۔ شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03، 7 نومبر 2018ء (م ع و)

رشتہ دار کا اضافہ

ترمیم

اس میں رشتہ دار کا اضافہ کیا جائے جیسے انگریزی ویکیپیڈیا پر ہے۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

محترم یہ سانچہ ویکی ڈیٹا سے مواد ظاہر کرتا ہے، جو کچھ وہاں موجود ہو گا وہ یہاں ظاہر ہو گا۔ اگر کوئی معلومات ظاہر نہیں ہو رئیں تو آپ اس کو خود

| رشتے دار = [[]] یوں شامل کر لیں، یا انگریزی ویکی کے مطابق خانہ معلومات استعمال کرنے کے لیے {{خانہ معلومات شخصیت/مقامی}} کا استعمال کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:03، 8 نومبر 2018ء (م ع و)

  شکریہ! بتانے کے لیے میں کئی دن سے relatives سے کوشش کر رہا تھا۔ اس لیے میں نے کہا کہ اسے شامل کیا جائے لیکن یہ پہلے سے ہی رشتے دار کے نام سے موجود تھا مجھے نہیں پتا تھا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15، 13 نومبر 2018ء (م ع و)

صفحہ ایلا مشرا سے متعلق

ترمیم

السلام علیکم، مجھے خانہ معلومات شخصیت ڈالنے پر ذیل مسائل پیش آرہے ہیں..ان باتوں کا حل ہونا چاہیے

انتباہ: الوسيط founder غير مدعوم في سانچہ:خانہ_معلومات_شخصیت (یہ پیغام صرف پیش نمائش ہی ظاہر ہوتا ہے)۔ انتباہ: الوسيط name غير مدعوم في سانچہ:خانہ_معلومات_شخصیت (یہ پیغام صرف پیش نمائش ہی ظاہر ہوتا ہے)۔ انتباہ: الوسيط notable_works غير مدعوم في سانچہ:خانہ_معلومات_شخصیت (یہ پیغام صرف پیش نمائش ہی ظاہر ہوتا ہے)۔ انتباہ: الوسيط main_interests غير مدعوم في سانچہ:خانہ_معلومات_شخصیت (یہ پیغام صرف پیش نمائش ہی ظاہر ہوتا ہے)۔

عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 19:27، 18 جولائی 2019ء (م ع و)

@AaqibAnjum:

یہ سانچہ ویکی ڈیٹا سے مواد ظاہر کرتا ہے، جو پیرا میٹر آپ ڈال رہے ہیں وہ اس سانچہ میں شامل نہیں۔ اگر آپ انہیں شامل کرنا چاہتے ہیں تو منتظمین سے درخواست لیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:54، 19 جولائی 2019ء (م ع و)

کچھ سرخیاں نہيں آ رہی

ترمیم

میں نے یوسف خان کمبل پوش پر اس سانچے کا استعمال کیا اول مس‏ئلہ تو وہی کہ بہت سے ہیڈنگز اردو کے بجائے اب بھی عربی میں ہیں اور بہت سے ہیڈنگ پر میں نے اینٹری کی ہيں ، مگر وہ شو نہيں ہو رہے ۔۔ مثلا میں نے سانچہ اس طرح لکھا :

{{خانہ معلومات شخصیت

| سابقہ شرف دہندہ = سیاح

| نام = یوسف خان کمبل پوش

| لاحقہ شرف دہندہ = کمبل پوش

| مقام پیدائش = [[لکھنؤ]]

| مقام وفات = انگلستان

| رہائش = [[انگلستان]]

| نسل = ہندوستانی مسلمان

| پیشہ = سیاحت

| سبب الشهرة = کتاب: تاریخ یوسفی (بابت سفر انگلستان 1847ء)

}}

لیکن جو پیرامیٹرز نظر آ رہے ہيں وہ صرف یہ ہیں

سیاح
یوسف خان کمبل پوش
کمبل پوش
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لکھنؤ
مقام وفات انگلستان
رہائش انگلستان
نسل ہندوستانی مسلمان
عملی زندگی
پیشہ سیاحت

باقی کے محددات کیوں نہيں ا رہے ؟_ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 09:46، 10 جولائی 2020ء (م ع و)

@Nooruddin2020:, محترم اب دیکھیے، متعلقہ سانچے میں تبدیلی کر دی ہے، اب درست ہو گیا ہے۔ اگر مزید کوئی مسئلہ نظر آئے تو ضرور بتائیں، ویسے اتنے دنوں سے کہاں غائب ہیں، نظر نہیں آرہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:38، 10 جولائی 2020ء (م ع و)
@Raza: جی بالکل ٹھیک ہے اب کافی حد تک نظر آ رہے ہيں ۔ محددات کا عربی سے اردو ترجمہ مکمل ہونا چاہے۔
مزاج پرسی کا شکریہ ، کبھی کبھی جھانکا مار لیتا ہوں اپنے ویکی پیڈیا پر، در اصل روزی روٹی میں اضافے کے لیے ای کامرس پر بھی کام شروع کر دیا ہے ۔ اس لیے وہاں زیادہ مصروفیت ہے ۔ لیکن دل اب بھی ویکی پیڈيا پر ہی اٹکا رہتا ہے ۔ ☺_ نورالدین __وکی دوست_☺گفتگو . 11:56، 10 جولائی 2020ء (م ع و)

پروفائل تصویر اپلوڈ کرنا

ترمیم

رہبری فرمائیں محمد منصور عالم رحمانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:55، 8 نومبر 2021ء (م ع و)

تجویز کردہ ترجمات

ترمیم

میرے ضرورت کے مطابق ان محددات کا ترجمہ کرنے کی ضرورت ہے ؛

| نام الأصلي = اصل نام

| التصویر = تصویر | تفصیل = | حجم التصویر = تصویر کا سائز | بدل التصویر =


| احداثيات مدفن = جائے مدفن

| تاريخ الاختفاء = تاریخ گمشدگی | مكان الاختفاء = مقام گمشدگی


| المواطنة = شہریت | منشأ = آبائی جگہ

| معالم = شناختی علامتی نشان | نام عند الولادة = پیدائشی نام | الكنية = کنیت | اللقب = لقب

| الديانة = دین | المذهب = مذہب | الحزب = فرقہ | الأحزاب السابقة = سابقہ فرقہ | تحریک = تحریک | الخصوم = مخالف

| عضو في = رکن | إدارة = ادارہ | ذیلی نوکری = دیگر ملازمت

| منظمة = ملازم

| مشكلة صحية = صحت | الزوج = شریک حیات | الأبناء = بیٹے | والدان = والدین | الأب = والد | الأم = والدہ | الأقارب = رشتے دار | العائلة = ذات / برادری


| مجال العمل = عملی شعبہ | الشريك = ساتھی / دوست | أعمال بارزة = قابل ذکر کام | سنوات النشاط = عرصہ متحرک | سبب الشهرة = وجہ شہرت | أعمال أخرى = آخری کام | الصنف = نوعیت | الراتب = آمدنی | الثروة = دولت | التلفزيون = ٹی وی چینل | رمز نداء = معروف نام | المنصب = عہدہ | المدة = مدت | سبقه = پہلے | جانشینه = بعد | التعلیم = تعلیم | امادر علمی = مادر علمی | تخصص أكاديمي = اہم مضمون | شهادة جامعية = ڈگری یونیورسٹی | استاد = استاد | طلاب = طالب علم | تأثر بـ = جس سے متاثر | أثر في = زیر اثر


| الجوائز = ایوارڈ | التوقيع = دستخط یا آٹو گراف | عنوان التوقيع = عنوان آٹو گراف | حجم التوقيع = | بدل التوقيع = | الموقع الرسمي = آفیشل ویب سائث | ملاحظات = نوٹ _ نور جی __WikiFriend_☺ 12:56، 7 مارچ 2022ء (م ع و)

پیشہ ورانہ زبان

ترمیم

اس صفحہ میں زبان کا فرق ہے سرائیکی ہے حافظ ایوب لغاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:41، 26 مئی 2022ء (م ع و)

واپس "خانہ معلومات شخصیت" پر