خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب عمران کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,840 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:03, 22 مئی 2013 (م ع و)

سلام

ترمیم

اسلام علیکم ، آپ نے اچھا مضمون تحریر کیا ہے۔ افراز

خوب عمران صاحب

ترمیم

امید ہے آپ یونہی اچھا لکھتے رہیں گے اور آپ سے سائنسی مضامین کی بھی توقع کی جاتی ہے۔۔۔ اسی ظرح کے خوبصورت

اگـر آپ اپنے مضامین میں انگریزی صفحہ کا لنک رکھ دیں تو نہایت عمدہ ہوگا

بەت اچهے

ترمیم

عمران صاحب آپ خوب كام كررهے هيں ـ آپ كا كام ديكهـ كر خوشى هوئى كه اردو كا انسائكلوپيڈيا اهسته آهسته مخزن معلومات بنتا جا رها هے ـ اميد هے كه آپ يه مثبت كام جارى ركهيں گے اور اس انسائكلوپيڈيا كو بڑي ذبانوں كے برابر لانے ميں سب ساتهيوں كا ساتهـ ديتے رهيں گے ـ خاورkhawar

هندو كے متعلق آپ كا لكهنا مجهے تو بهت اچها لگا كه اردو ميں كوئى بهى ايسا لكهنے والا نهيں هے ـ همارے آباء كو اللّه نے توحيد پر ايمان لانے كے توفيق دى ـ اس بات پر ميں اللّه كا شكر گذار هوں مگر هوں تو اسى نسل سے جس كى ايكـ بڑى اكثريت اج بهى آپنے پرانے دهرم پر هے ـ اس لئيے اسلام كے آنے سے پەلے والے هندوستانى هيروز كو ميں آپنے هيروز سمجتا هوں جس طرح ايرانى تركـ عرب لوگ آپنے اسلام سے پەلے والے هيروں كو آج بهى اپنے هيروز سمجهتے هيں ـ آپ كا كام واقعى پڑا معلوماتى هے ـ خاورkhawar

زبردست

ترمیم

زبردست عمران صاحب اپنے اس کام کو جاری رکھیں، آپ کا کام دیکھ کر ہم جیسوں کو بھی نصیحت ہوتی ہے۔ میرا خیال ہے ہمارا اہداف 10،000+ یا پھر اس سے بھی زیادہ ہونا چاہئے۔ ہے نہ کیا خیال ہے؟؟--Adilch 20:27, 16 جون 2006 (UTC)

لاپتہ وکیپیڈین

ترمیم

آپ نے کافی عرصہ سے اردو وکیپیڈیا میں کوئی ترمیم نہیں کی اس لئے آپ کو لاپتہ وکیپیڈین کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے- --طاھر روبہ (تبادلۂ خیال) 10:59, 8 نومبر 2012 (UTC)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:03, 20 اگست 2017 (م ع و)