خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب پاکستان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,863 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:48, 22 مئی 2013 (م ع و)


ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 19:02, 10 ستمبر 2005 (UTC)

how to..

ترمیم

I donot know how to write urdu in WIN98 ,if you are usning win2000 or winXP this page Urdu Support could help you.

you should also download urdu fonts from http://www.crulp.org

if you are using win98 i could only suggest you to download package from bbcurdu.com to view urdu in win98.but im not sure abou it

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 19:19, 10 ستمبر 2005 (UTC)

Main interface

ترمیم

could you please fix the table's size problem at the main interaface???

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 08:51, 11 ستمبر 2005 (UTC)

the table at صفحہ اول needs work.the one in pink and yellow.

the yellow ones heading is not right,could you fix that also?

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 07:58, 13 ستمبر 2005 (UTC)

غیر مستعمل تصویر

ترمیم
 

سلام پاکستان! میں ایک خودکار صارف ہوں؛ اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ کے دوران میں مجھے پتہ چلا کہ آپ کی اپلوڈ کردہ تصویر:Fazalul Haq.JPG کسی جگہ مستعمل نہیں ہے، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تصاویر کو ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ کریں۔ چونکہ ویکیپیڈیا میں ناقابل استعمال تصویر کو اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اور ایسی تصاویر جو کسی بھی جگہ مستعمل نہ ہوں ایک ماہ کے اندر حذف کردی جاتی ہیں، اس لیے مذکورہ مسئلہ آپ کی فوری توجہ کا طالب ہے۔
اگر آپ کے خیال میں یہ پیغام غلط ہے تو یہاں رابطہ کریں، شکریہ۔--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 09:42, 4 نومبر 2012 (UTC)