Aqib Ishaq 001
خوش آمدید! ترمیم
(?_?)
جناب Aqib Ishaq 001 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 00:24، 2 جولائی 2020ء (م ع و)
ستمبر 2021 ترمیم
براہ مہربانی ویکیپیڈیا پر غیر مفید ترامیم سے گریز کریں، جیسا کہ آپ نے تبادلۂ خیال:مرزا غلام احمد پر کیا ہے۔ آپ کی تخریب کاری پر مشتمل مذکورہ ترمیم حذف کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مشق و تمرین کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی اس کے لیے ویکیپیڈیا کا تختہ مشق استعمال کریں۔ واضح رہے کہ مسلسل تخریب کاری کے نتیجہ میں آپ ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے کا حق کھو سکتے ہیں۔ ایسی ترمیم سے گریز کریں۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 01:37، 12 ستمبر 2021ء (م ع و)