تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 12
شکریہ برائے راہنمائی
ترمیمالسلام علیکم مزمل بھائی۔ اللہ کے کرم کے بعد آپ کی راہنمائی اور تعاون کا بیحد شکریہ جسکے باعث میں اپنے مضامین کو ایشیائی مہینا میں شمولیت کیلئے مکمل کر سکا۔ میں نے رداع شہر کا مضمون بھی کچھ حد تک مکمل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کا زمرہ دیکھ لیجئے گا نیز اس کا جائزہ لیکر مزید بہتری کیلئے راہنمائی بھی فرمائیں اور ربط بھی بتا دیجیئے۔ مزید راہنمائی فرمائیے کہ اگر کوئی بیرونی تصویر بغیر ویکیمیڈیا پر چڑھائے ویکیپیڈیا میں ظاہر کروانی ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب کا انتظار رہیگا۔ جزاک اللہ۔ --Mjadil (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:03, 3 دسمبر 2015 (م ع و)
خیر مبارک، نوازش
ترمیممزمل بھائی السلام علیکم، خیر مبارک، شکریہ --رحمت عزیز چترالی 12:14, 3 دسمبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمآداب جناب Hindustanilanguage/وثق 12! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)
انسائیکلوپیڈیا سندھیانا
ترمیممعزز مزمل بھائی مضمون تحریر کریں انسائیکلوپیڈیا سندھیانا en:Encyclopedia Sindhiana پر .--Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:39, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
عالی جناب جوگی ڈان صاحب،
- سندھی زبان کے لیے آپ کی تڑپ نے مجھے دیپک کیسوانی صاحب کی یاد دلا دی۔
- افسوس کہ میں سندھی سے بالکل ناواقف ہوں۔ اس لیے آپ کی دعوتِ تحریر پر میں لبیک کہنے سے قاصر ہوں۔
- تاہم اس کے باوجود ہر ممکنہ تعاون کے لیے تیار ہوں۔ ایشیائی مہینے کی مہم کے لیے میں نے سندھی ویکیپیڈیا کے ایک سانچے پر کام کیا تھا اور سندھی ویکیپیڈیا کے ایک منتظم کے انتخاب کا میں حصہ بنا تھا۔
- ایک اور بات، آپ یہ طے کر لیجیے کہ آپ انسائیکلوپیڈیا سندھیانا کا فروغ کرنا چاہتے ہیں یا سندھی ویکیپیڈیا کا، کیونکہ غالبًا ان دونوں کا یکساں فروغ ممکن نہیں ہوگا۔
- --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:42, 4 دسمبر 2015 (م ع و)
Translate from: English میں صرف ایک مضمون انسائیکلوپیڈیا سندھیانا تخلیق کرنے کے لئے آپ سے پوچھا مضمون تحریر کریں انسائیکلوپیڈیا سندھیانا اردو وکی پیڈیا پر، کیونکہ انسائیکلوپیڈیا سندھیانا اردو وکیپیڈیا پر مضمون موجود نہیں نہیں ہے اور میں کیونکہ اردو میں لکھنا مشکل ہےگوگل ترجمہ اردو میں لکھنے کے لئے درست جملوں کا ترجمہ فراہم نہیں ہے Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیماعزاز برائے حقیقی زندگی | |
اردو ویکی سے ہٹ کر حقیقی زندگی میں بھی اسکی ترویج کی کوششوں پر آپکے لئے راقم کی جانب سے
16:40, 6 دسمبر 2015 (م ع و) |
افضل بھائی! آپ کا شکریہ!! آپ جیسے اچھے خیرخواہ دوست رہیں تو بہت ممکن ہے کہ میں کئی اور اچھے کام انجام دے سکوں۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:44, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
مدد
ترمیممزمل بھائی ہندوستانی فوجی اکادمی میں تصویر نہیں دکھا رہا--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:54, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
تکمیل اب یہ مسئلہ نہیں رہا ہے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:02, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل
ترمیممحترم،
جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔
آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔
آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)
ضرورت از معاونت
ترمیمہیلو! میرا نام خسرو حیات کاکاخیل ہے اور گلگت بلتستان، پاکستان سے میرا تعلق ہے۔ حالیہ دنوں میں نے چند صفھوں کا اردو میں ترجمہ کیا تھا۔ اب میں بڑی کوشش کے باوجود بھی ترجمہ نہیں کر پاہرا۔ مجھے آپ کی مدد چاہئیے۔ آپ کا بھائی Khesrawkakakhail (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:30, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
جناب والا، اگر آپ مخصوص صفحات کے ضمن مدد کے لیے کہیں تو بندہ ہر ممکنہ خدمت کے لیے حاضر خدمت ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:39, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
Urdu Wikipedia Languages option does not show back link to Urdu view
ترمیمI changed languages setting from Urdu to English but when I want to go back for urdu it does not goes back
here at I want to change from Enlish view to by default urdu view *Languages
Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:07, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
Jogi don I presume when you first go to preferences, you will see this pic: http://postimg.org/image/ii99d6vhp/
Now go to the languages options and select Urdu as seen here: http://postimg.org/image/hip73jp57/
After selection, it is important to click on save: http://postimg.org/image/ucsm7nza9/
Reload any page - I think this should work now .
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:06, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
- جی ہاں، یہ کام کیا, اب یہ اردو دکھتا ہے...Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:41, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
- خوشی ہے کہ آپ کو فائدہ ہؤا!! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:57, 16 دسمبر 2015 (م ع و)
تعداد مضامین
ترمیمحضور مضامین کی تعداد ایک دم 97940 سے 97806 پر آگئی یہ کیسے ہوا ہے حالانکہ میں نے رجوع مکرر کے 100 سے زیادہ صفحات بنائے تھے بس؟--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:04, 21 دسمبر 2015 (م ع و)
عالی جناب، میں حذف شدگیاں کو دیکھ چکا ہوں، وہ اتنی زیادہ تو نہیں ہے۔ اب وجہ m:Wikimedia_Forum/Archives/2015-04#Sudden_changes_of_numbers_of_articles کو دیکھنے سے سمجھ میں آتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:24, 22 دسمبر 2015 (م ع و)
اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری
ترمیممحب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)
گزارش
ترمیممحترم،
حال ہی میں احقر حال ہی میں حیدرآباد ، بھارت میں منعقدہ ویکی اجلاس میں شریک ہؤا تھا۔ اس کی روداد آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
میں آپ سے تبصرے کی گزارش کرنا چاہوں گا اس لیے کہ کچھ باتیں شاید ایسی ہیں کہ دوسری ویکی برادریوں میں ہے جنہیں ہم اپنا سکتے ہیں۔ کچھ نئی باتوں کو سوچ سکتے ہیں۔ انہی میں ویکی اجلاسوں کے باضابطہ مراکز، ویکی کانفرنسوں کے بارے میں سوچنا وغیرہ ہیں جو کہ عمومی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس کا کچھ حصہ بھارت کے صارفین سے ہی متعلق ہے۔ اگر آپ بھارتی صارف ہیں تو اس پر بھی تبصرہ کر سکتے ہیں۔ اگر نہیں، تو اپنے ملک میں ان سہولتوں کو لانے کے بارے سوچ سکتے ہیں۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:32, 26 دسمبر 2015 (م ع و)