اسٹوریز لکھنے کی اجازت ترمیم

Mera Story Likhny Ka Dill Chah Raha Hay Lakin Meri Stories Hazaf Kar Di Jati Hay

@SIBGHA FATIMA: صاحبہ! اردو ویکیپیڈیا آپ کے لیے موزوں پلیٹ فارم نہیں ہے۔ اس کے لیے آپ بلاگر] یا ورڈ پریس کا رخ کر سکتی ہیں۔ ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:05، 28 مارچ 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

اظہار تشکر ترمیم

 

جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!

ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 17 اپریل 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia 2020 ترمیم

 

Hello!

Thank you for your contribution in Wiki Loves Women South Asia 2020. We appreciate your time and efforts in bridging gender gap on Wikipedia. Due to the novel coronavirus (COVID-19) pandemic, we will not be couriering the prizes in the form of mechanize in 2020 but instead offer a gratitude token in the form of online claimable gift coupon. Please fill this form by last at June 10 for claiming your prize for the contest.

Wiki Love and regards!

Wiki Loves Folklore International Team.

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:10، 31 مئی 2020ء (م ع و)

I filled the Google form. میں گوگل فارم پُر کیا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:01، 31 مئی 2020ء (م ع و)

Project Tiger 2.0 - Feedback from writing contest participants (editors) and Hardware support recipients ترمیم

 
tiger face

Dear Wikimedians,

We hope this message finds you well.

We sincerely thank you for your participation in Project Tiger 2.0 and we want to inform you that almost all the processes such as prize distribution etc related to the contest have been completed now. As we indicated earlier, because of the ongoing pandemic, we were unsure and currently cannot conduct the on-ground community Project Tiger workshop.

We are at the last phase of this Project Tiger 2.0 and as a part of the online community consultation, we request you to spend some time to share your valuable feedback on the Project Tiger 2.0 writing contest.

Please fill this form to share your feedback, suggestions or concerns so that we can improve the program further.

Note: If you want to answer any of the descriptive questions in your native language, please feel free to do so.

Thank you. Nitesh Gill (talk) 15:57, 10 June 2020 (UTC)

Digital Postcards and Certifications ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2019

Dear Participants and Organizers,

Because of the COVID19 pandemic, there are a lot of countries’ international postal systems not reopened yet. We would like to send all the participants digital postcards and digital certifications for organizers to your email account in the upcoming weeks. For the paper ones, we will track the latest status of the international postal systems of all the countries and hope the postcards and certifications can be delivered to your mailboxes as soon as possible.

Take good care and wish you all the best.

This message was sent by Wikipedia Asian Month International Team via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 20 جون 2020ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia Barnstar Award ترمیم

 
 

Greetings!

Thank you for contributing to the Wiki Loves Women South Asia 2020. We are appreciative of your tireless efforts to create articles about Women in Folklore on Wikipedia. We are deeply inspired by your persistent efforts, dedication to bridge the gender and cultural gap on Wikipedia. Your tireless perseverance and love for the movement has brought us one step closer to our quest for attaining equity for underrepresented knowledge in our Wikimedia Projects. We are lucky to have amazing Wikimedians like you in our movement. Please find your Wiki Loves Women South Asia postcard here. Kindly obtain your postcards before 15th July 2020.

Keep shining!

Wiki Loves Women South Asia Team

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:27، 5 جولائی 2020ء (م ع و)

We sent you an e-mail ترمیم

Hello Hindustanilanguage/وثق 65,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020 ترمیم

 
Wikipedia Asian Month 2020

Hi WAM organizers and participants!

Hope you are all doing well! Now is the time to sign up for Wikipedia Asian Month 2020, which will take place in this November.

For organizers:

Here are the basic guidance and regulations for organizers. Please remember to:

  1. use Fountain tool (you can find the usage guidance easily on meta page), or else you and your participants’ will not be able to receive the prize from WAM team.
  2. Add your language projects and organizer list to the meta page before October 29th, 2020.
  3. Inform your community members WAM 2020 is coming soon!!!
  4. If you want WAM team to share your event information on Facebook / twitter, or you want to share your WAM experience/ achievements on our blog, feel free to send an email to info@asianmonth.wiki or PM us via facebook.

If you want to hold a thematic event that is related to WAM, a.k.a. WAM sub-contest. The process is the same as the language one.

For participants:

Here are the event regulations and Q&A information. Just join us! Let’s edit articles and win the prizes!

Here are some updates from WAM team:

  1. Due to the COVID-19 pandemic, this year we hope all the Edit-a-thons are online not physical ones.
  2. The international postal systems are not stable enough at the moment, WAM team have decided to send all the qualified participants/ organizers extra digital postcards/ certifications. (You will still get the paper ones!)
  3. Our team has created a meta page so that everyone tracking the progress and the delivery status.

If you have any suggestions or thoughts, feel free to reach out the WAM team via emailing info@asianmonth.wiki or discuss on the meta talk page. If it’s urgent, please contact the leader directly (jamie@asianmonth.wiki).

Hope you all have fun in Wikipedia Asian Month 2020

Sincerely yours,

Wikipedia Asian Month International Team 2020.10

رائے درکار ترمیم

آداب! آپکی رائے اس ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بنگالی زبان کی تحریک پر درکار ہے۔🇵🇰🇵🇰

روابط کی خودکار تبدیلی ترمیم

کبھی ایک آلہ ہوا کرتا تھا جس سے آپ مضمون میں موجود انگریزی سرخ روابط کو خودکار طور پر اردو متبادل مضمون میں بدل دیتے تھے۔ اب یہ آلہ نہیں مل رہا کیا آپ جانتے ہیں اسے کیسے فعال کریں؟🇵🇰🇵🇰 14:10، 19 نومبر 2020ء (م ع و)

صارف:UrduBot --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:28، 20 نومبر 2020ء (م ع و)

سلام مسنون، امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔ محمود حسن دیوبندی کے شاگردوں کی فہرست منتخب ہونے کے لئے نامزد ہوئی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں اپنی قیمتی رائے کا اظہارکریں۔ بہت شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:10، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

آداب ! یکم فروری 2021ء سے ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ تحریری مسابقہ 31 مارچ تل جاری رہے گا جس میں خواتین سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھے جائیں گے، آپ سے اس مسابقہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعامی مسابقہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ مضامین لکھ کر انعام کے مستحق ہوں اور اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لانے میں اپنا تعاون پیش کریں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:50، 6 فروری 2021ء (م ع و)

منتخب مضامین ترمیم

السلام علیکم، انگریزی ویکیپیڈیا پر بھارت اور حیدرآباد، دکن کے مضامین منتخب مضامین ہیں۔ ایسے بنیادی مضامین کو اردو پر بھی منتخب ہونا چاہیے۔ جب کبھی فراغت ہو تو ان پر آپ کام کر لیجیے گا، میں دو فلمی صفحات کو منتخب کے درجے تک لانے کی کوشش کرتا ہوں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:57، 14 فروری 2021ء (م ع و)


وعلیکم السلام! بہت ہی عمدہ رائے رکھی ہے آپ نے! میں ان شاء اللہ آگے چل کر اس معاملے میں کچھ کرنے کوشش کروں گا۔ سر دست میں ویکی منصوبہ نسوانیت و لوک ریت میں اردو کا پرچم بلند کرنے کوشش کر رہا ہوں جیسا کہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ آسامی ویکی سے ہے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری ہے جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:58، 14 فروری 2021ء (م ع و)

نسوانیت اور نسائیت ترمیم

مزمل بھائی، نسوانیت کی بجائے، نسائیت کی اصطلاح ہی استعمال کریں!، نسواںیت ایک الگ اصطلاح ہے، واٹس ایپ گروپ میں اس پر بحث ہوغی تھی، اس کے بعد، یہی طے پایا تھا۔ نسوانیت (عورت پن) ہے۔ جب کہ نسائیت یا تانیثیت ہی فیمنزم کا متادل ہے، جو مستعمل ہے۔ خوش رئیں Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:28، 2 مارچ 2021ء (م ع و)


عبید بھائی، گزارش ہے کہ آپ صارف:Hindustanilanguage/نسوانیت اور نسائیت میں مذکورہ واٹس ایپ والی گفتگو چسپاں کریں تاکہ یہ ہمارے ریکارڈ میں رہے۔ اس دوران شرکاء کے فون نمبر درج نہ کریں، صرف دلائل در کار ہیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:59، 2 مارچ 2021ء (م ع و)

کچھ گزارشات ترمیم

اسلام علیکم۔مزمل بھائی، آج ہندوستان میں ہونے والی ایک زوم کانفرنس کی ویڈیو یوٹیوب پر دیکھی۔ اس طرح کی کانفرنس اردو ویکیپیڈیا کی ترویج کے لیے ضروری ہیں تاہم آج کی کانفرنس پر مجھے کچھ تحفظات ہیں۔آپ چونکہ ایک سینئر صارف ہیں، اس لیے سوچا انہیں آپ کے ہی گوش گزار کیا جائے۔اس کانفرنس میں آپ نے ماضی میں ویکیپیڈیا کو درپیش مسائل کے حوالے سے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ویکیپیڈیا پر پاکستانی صارفین کا اثر کافی زیادہ رہا ہے۔ نثار صاحب نے اپنی بات کے آخر میں کہا کہ پاکستانی صارفین کے ساتھ کوارڈینیٹ کرنا ہوگا ورنہ یہاں سے لکھیں گے اور وہاں سے ڈیلیٹ کریں گے۔کانفرنس میں شریک تنویر صاحب نے فرمایا کہ ویکیپیڈیا پر پاکستان میں زیادہ کام ہو رہا ہے اس لیے ہمیں بھارت میں ویکیپیڈیاپر کام کرنے والوں کی کھیپ تیار کر نی چاہے۔ ان سب باتوں کے حوالے سے آپ کی توجہ ایک پہلو کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں نے ویکیپیڈیا کی ترقی ، ترویج اور مسائل کے حوالے سے جو بھی بات چیت کی ہے وہ آل انڈیا یونیورسٹی اردو ٹیچرز ایسوسی ایشن دہلی کے سامنے کی ہے۔ اب وہ معزز اساتذہ جب بھی اپنے شاگردوں کو اردو ویکیپیڈیا پر کام کرنے کے حوالے سے راغب کریں گے تو دیگر وجوہات کے ساتھ یہ بھی بتائیں گے کہ اردو ویکیپیڈیا پر پاکستانی اثر زیادہ ہے یا پاکستان کے صارف زیادہ ہے لہذاٰ اسے بھی کاؤنٹر کرنا چاہے۔ یہ وجہ سن کر اردو ویکیپیڈیا پر جو بھی صارف آئے گا وہ کسی نہ کسی حد تک اینٹی پاکستانی جذبات لے کر ہی آئے گا یا کم از کم یہ تو لازمی سوچ کر آئے گا کہ پاکستانی صارفین سے ہوشیار رہا جائے۔ اس سے ویکیپیڈیا کے لیے نئے مسائل پیدا ہونگے۔پاکستانی صارفین کے ساتھ اگر کسی کے مسائل ہیں تو وہ نشاندہی کریں ہم فوری طور پر مسئلہ حل کریں گے۔ اردو ویکیپیڈیا کے سابقہ مسائل میں سرفہرست جناتی اور خودساختہ اردو کا استعمال تھا، جو 2004ء سے 2013ء تک رہا۔اس وقت کے کچھ منتظمین کے رویے سے پریشان ہوکر پاکستان سے بڑی تعداد میں صارفین غیر فعال ہوئے۔ 2013ء کے بعد ہم نے اکثر مسائل پر قابو پا لیا ہے۔اس وقت ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ فعال صارفین کی تعداد کا ہے۔ اگر آپ یا کسی کو بھی پاکستانی صارفین کے رویے یا کسی بھی وجہ سے تحفظات ہیں تو ہم سے رابطہ کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ ہم انہیں آپس میں ہی سلجھا لیتے ہیں لیکن نئے لوگوں یا متوقع صارفین کے سامنے ایسے ظاہر نہ کریں کہ اردو ویکیپیڈیا پر بھی انگریزی ویکیپیڈیا کی طرح گھمسان کا رن پڑا رہتا ہے۔ جنگوں وغیرہ کے مضامین کے حوالے سے ہر ویکیپیڈیا پر مباحثے ہوتے رہتے ہیں لیکن اردو ویکیپیڈیا پر آپ نے یا میں نے یا کسی اور فعال صارف نے جو بھی مضمون لکھے ہیں، ان میں دونوں ممالک کا موقف لکھا ہے، کسی فعال صارف یا منتظم کے لیے لکھے کسی بھی مضمون میں شائد ہی ترمیم کی ضرورت پڑے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر ایسے مضامین ہیں جو متوازن نہیں تو برائے مہربانی ان کی نشاندہی کریں، تاکہ اردو ویکیپیڈیا پر سے یہ داغ بھی مٹایا جا سکے۔امید ہے کہ آپ بُرا نہیں منائیں گے--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:43، 19 مارچ 2021ء (م ع و)

آداب، محترم۔ آپ کا شاید اشارہ اس زوم ملاقات سے ہے۔ اس موقع پر میں خود اتنا زیادہ تیار نہیں تھا۔ تنویر صاحب کے ایجنڈا رکھنے کے بعد میرے ذہن میں میٹا کی یہ گفتگو آئی۔ جس میں معترض کو کسی طرح سے خاموش کرنا تھا۔ اس وقت میں نے اپنا ایک رائٹ اپ آگے کیا تھا، جس کے بعد اس کے حوالے سے گفتگو تھم گئی۔ مجھے آپ سے یا کسی اور منتظم سے کوئی شکایت نہیں ہے۔ کچھ غیر ذمے دار صارفین نے اس طرح کی ترامیم کی ہیں، جیسا کہ میٹا گفتگو میں آپ دیکھ چکے ہیں۔ گزارش ہے کہ ایسے مضامین کو غیر جانب دار بنانے میں آپ حضرات مدد فرمائیں۔ شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:49، 20 مارچ 2021ء (م ع و)

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنانے کے لئے جاری گفتگو ترمیم

عاقب انجم عافی صاحب کو ویکی بان بنائے جانے کے سلسلے میں گفتگو جاری ہے۔ براہ مہربانی یہاں پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:46، 8 اپریل 2021ء (م ع و)

نگران صارفین (Patrollers) کی ضرورت ترمیم

آداب، اردو ویکیپیڈیا روز بہ روز ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور اس ترقی میں تمام صارفین کی خدمات قابل تحسین ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر ابھی تک اردو ویکیپیڈیاپر "نگران صارفین" یعنی ایسے صارفین جو نئے صفحات کی نگرانی کریں، اور درست وقت پر اردو ویکیپیڈیا کو تخریب کاری سے بچائیں؛ فعال نہیں ہے۔ اس گروپ کو انگریزی میں "Patrollers" کے نام سے جانتے ہیں، اور جب تک نئے مضامین ان صارفین کی نگاہ سے نہ گزریں، یا دائرہ پر تین ماہ مکمل نہ کرلیں، ایسے مضامین کسی بھی سرچ انجن میں نہیں آتے۔ اور اس طرح ویکیپیڈیا حالیہ تخریب کاری سے محفوظ رہتا ہے۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمیں ایسے صارفین کا گروہ فعال کرنا چاہیے تو یہاںپر اپنی رائے کا اظہار کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:50، 27 اپریل 2021ء (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 65» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔