تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 9
مضامین بدون داخلی روابط
ترمیممحترم Hindustanilanguage/وثق 9!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 49 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:53, 15 اکتوبر 2015 (م ع و)
جواب درستگی
ترمیمجناب آپ کی تعریف کا شکریہ ربط ڈالتے وقت غور سے نہیں پڑھا تھا اب دوبارہ دیکھا کافی اصلاح کی گنجائش ہے جو میں سمجھا اس کے مطابق قاموس الفقہ مصنف خالد سیف اللہ رحمانی کی کتاب نیٹ پر دستیاب ہےاس کی جلد نمبر 3 پر بڑی تفصیل اور سب پہلو موجود ہیں مزید میری خدمات بھی حاضر ہیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:10, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)
صارف:Hunnjazal
ترمیم- کیا صارف Hunnjazal اردو ویکیپیڈیا پر بھی متحرک ہو سکتے ہیں؟ --
:)
—خادم— 18:39, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)- ان سے گزارش کی جاسکتی ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:41, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)
لکھاری یا مصنف
ترمیممحترم جناب! جوشوا سافرن کو میں نے لکھاری لکھا تھا، جسے آپ نے مصنف میں تبدیل کیا۔ ’’لکھاری‘‘ دراصل ’’writer‘‘ کا ترجمہ ہے، جب کہ ’’مصنف‘‘ سے مراد ’’author‘‘ ہوتا ہے۔ یہاں سافرن صاحب رائٹر ہی ہیں، اُنھوں نے کوئی کتاب تصنیف نہیں کی ہے، اس لیے میرے خیال میں اُنھیں لکھاری ہی لکھنا مناسب ہے، نہ کہ مصنف۔ تاہم آپ کا نقطۂ نظر جاننا چاہوں گا۔ شکریہ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:14, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
آپ مصنف اور لکھاری پر جایئے۔ آپ کو ایک ہی صفحہ ملے گا۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:34, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
- یہ تو آپ اُردو ویکیپیڈیا ہی کی مثال دے رہے ہیں، جو ابھی نامکمل ہے۔ انگریزی ویکیپیڈیا پر جائیں تو en:Writer اور en:Author، دونوں کے الگ صفحات ہیں۔ آتھر کے صفحے پر لکھا ہے کہ ’’Narrowly defined, an author is the originator of any written work and can also be described as a writer.‘‘ جب کہ رائٹر کے صفحے پر بھی وضاحت ہے کہ ’’The term writer is often used as a synonym of author, although the latter term has a somewhat broader meaning۔۔۔‘‘ گویا ہر مصنف کو لکھاری تو کہا جاسکتا ہے، لیکن ہر لکھاری مصنف نہیں کہلاسکتا، کیوں کہ مصنف ایک وسیع اصطلاح ہے۔ اگر آپ کو یہ گفتگو ناگوار گزرے تو معذرت چاہوں گا، لیکن درحقیقت اس سے اپنی اور ویکیپیڈیا کی درستی مقصود ہے۔ --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:39, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
بھائی، مجھے کیوں یہ بات ناگوار گزرے گی۔ بلکہ اسی خیال کو آگے بڑھاتے آپ سے پوچھنا چاہوں گا۔ میں نے کچھ ویب سائٹس اور پرنٹ میڈیا کے لیے مضا مین لکھے ہیں۔ تاہم میری کوئی مطبوعہ کتاب نہیں ہے۔ اس لیے ایک معمولی درجے کا سہی، لکھاری تو میں بھی ہوں مگر مصنف نہیں۔ کیا خیال ہے آپ کا؟ ویسے اگر آپ مضمون میں تبدیلی کریں اور مصنف کو لکھاری سے بدلیں تو میں استرجع نہیں کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:50, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
- جی بالکل، آپ بھی یقیناً لکھاری ہیں۔ خود میں بھی چوں کہ مختلف مقامات پر لکھتا رہا ہوں، لیکن کبھی کوئی کتاب نہیں لکھی ہے، اس لیے ہمیشہ خود کو لکھاری یا رائٹر ہی کہتا ہوں، مصنف یا آتھر نہیں لکھتا۔ استرجع کرنے سے پہلے میں نے بہتر محسوس کیا کہ آپ سے تبادلۂ خیال کر لیا جائے تو کوئی مضائقہ نہیں۔ اس بہانے آپ سے بات بھی ہوگئی۔ اچھا لگا۔ :) --عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:00, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
عبدالستار صاحب کا پیام
ترمیمجی ضرور جناب میں پوری کوشش کروں گا حکیم عبدالستار
9 Days Count
ترمیمHi Hindustanilanguage
It is coming! Thanks you for joining the organizing team of Wikipedia Asian Month, there are only 10 days left before it starts, here are some actioned needed from you to make this event successful! It will only cost you from 5-15 minutes. (listed by priority)
- Set up a local page for Wikipedia Asian Month, check out this sample page, and translate it to your home Wikipedia. Make sure you localize these two pages as well. The template and the subpage. (10 Minutes) (Please set up the page by Oct.25, the CentralNotice will activate on that day)
- If you already set up the page, check out the sample page, there are some updates made, update those changes in your local event page. (2 Minutes)
- Help to translate three central notice (banner) message in your language. Leave message if the CentralNotice may raise controversial in your community. (2 Minutes)
- (Optional) Checkout our grant proposal about this event for cost of postcards, and endorse it. (1 minute)
Contact me on meta or facebook if you have any question! Thank you! Sent by User:AddisWang.
گزارش
ترمیمجناب میں نے اپنے استاد صاحب کے نام سیدمحمدعثمان بخاری سے پیج بنایا آپ نے ڈلیٹ کر دیا کوی وجہ بتا دیں
صارفی نام تو وہی۔ اس کے علاوہ مضمون میں معروفیت کا پہلو کہاں ہے؟--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:34, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
پورا مواد یہیں ہے : صارف:Syedusman24 --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:38, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
معروفیت
ترمیممعروفیت کا پہلو مطلب؟؟؟
عالی جناب! آپ اپنے استاد محترم کو یہ https://ur.wikipedia.org/wiki/صارف:Syedusman24 رابطہ دکھا دیجیے اور ہم جیسے گنہگاروں کی مغفرت اور دنیاوآخرت میں فلاح کے لیے دعا کرنے کے لیے کہیے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:25, 23 اکتوبر 2015 (م ع و)
Wikipedia Asian Month update
ترمیمHi Hindustanilanguage
After nearly three months of preparation, Wikipedia Asian Month will start in a few days. Here are some changes and action items that need to be done in the next few days before the event starts:
- As we discussed on meta, if the article is a list, it will not count. However, on the English Wikipedia, the rules have been changed so that a list that is promoted to a Featured List will be counted. Other Wikipedias that also have Featured Lists (BN, BA, FA, KO, HI, ID, JA, RU, UK, UR and ZH) are invited to consider and add this rule.
- There will be two CentralNotice banners used during the event. Please translate these into your language. It should take a maximum of 3 minutes. One is for Ongoing, another is for ending. It will generate huge impact!
- If you have any question regarding the banner in your language Wikipedia, free feel to leave a message on meta.
- Any Asian topic will be counted. Topics do not have to be about geopgraphy. You can make a clear statement so that participants understand this.
- For smaller communities, it is okay to reduce the standard from 3500 bytes and 300 words. I will suggest no lower than 2500 Bytes and 200 words. Please report this change on meta.
- I will make a short video demo about how to use the judging tool. This should be done no later than November 10. I would recommend organizers not start judging articles before that if you plan to use the judging tool.
- Ask some Wikipedians in your community to assist you if you are the only organizer. Tell them most work has already been done. There is only a little work for being an organizer from this point forward.
- For any questions or thought about Wikipedia Asian Month, you can leave a message here. I'm monitoring this page 12 hours everyday.
Thank you! Sent by User:AddisWang.
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 22:01, 29 اکتوبر 2015 (م ع و)
تکنی مدد
ترمیممکرمی! صفحہ علامہ اقبال اکسپرس کے مطالعہ کے دوران نوٹ کی گئی تکنی بات کی جانب آپ کی توجہ چاہتا ہوں۔ الف کا سانچہ ب میں یوں تبدیل ہو رہا ہے۔ جبکہ اس کی صورت ج والی ہونی چائیے تھی۔
الف) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کلومیٹر (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ ( صفحہ ترمیم پر موجود سانچہ والی عبارت) ب) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹرs (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ (صفحہ مطالعہ پر نظر آرہی عبارت) ج) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کیلو میٹر(846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ (متوقع عبارت)--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:42, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
تکمیل --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:55, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
صاحب شکریہ!
عبارت درست تو ہو گئی ہے (د ، میں نمونہ درج ہے) لیکن ترمیم والے صفحہ پر جو سانچہ تھا (الف میں نمونہ درج ہے ) وہ غائب ہو گیا ہے۔ یعنی سانچے کو ہٹا کر درستی Manually ہوئی ہے۔ جاننا چاہتا تھا کہ سانچے میں کیا تکنکی خرابی تھی۔ الف) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کلومیٹر (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ ( صفحہ ترمیم پر موجود سانچہ والی عبارت) ب) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹرs (846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ (صفحہ مطالعہ پر نظرآئی عبارت) ج) ۔ یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 kiloمیٹر(846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔ . د) یہ کراچی سے سيالكوٹ تک کا 1,362 کیلو میٹر(846 میل) فاصلہ 25 گھنٹوں اور 5 منٹوں میں طے کرتی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:24, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
سنجری صاحب، تکنیکی معاملوں کی میری سمجھ محدود ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:27, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
مضامین میں اندرونی روابط
ترمیمستارہ ویکی ربط | ||
محترم مزمل الدین سید صاحب! مضامین میں اندرونی روابط کا خیال رکھنے پر یہ ستارۂ اندرونی روابط پیش خدمت ہے، قبول فرمائیں! Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:46, 1 نومبر 2015 (م ع و) |
آپ کا بہت بہت شکریہ!!--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:59, 1 نومبر 2015 (م ع و)
کالیکٹ ریویو
ترمیمHello Hindustanilanguage.
Following global locks of countless accounts belonging to Aboobackeramani (see the link to Meta
https://meta.wikimedia.org/wiki/Steward_requests/Global#Global_lock.2Funlock_for_Aboobackeramani
the only remaining article is here on ur.wiki کالیکٹ ریویو.
Will you take care of deletion?
Sorry for the bad formatting, I have no experience with writing right-to-left on a computer.
Best,
Sam Sailor (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:07, 1 نومبر 2015 (م ع و)
Deleted
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:13, 1 نومبر 2015 (م ع و)
Sam Sailor (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:25, 1 نومبر 2015 (م ع و)
Demo video for judging tool
ترمیمHi, here is the demo video that you can see how the tool works and how to judge the articles during the Wikipedia Asian Month. The template we use is here en:Template:WAM user. -- m:User:AddisWang
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:04, 1 نومبر 2015 (م ع و)
دعوت رائے دہی
ترمیمآپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)
سوال
ترمیمArif80s کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
congratulation
ترمیمurdu vikipedia aik achi koshish hy Allah Azzawajal Apko apky nek iradon men kamyab kary..Syed tariq ali kazmi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:30, 6 نومبر 2015 (م ع و)Tariq_Shah
شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:55, 6 نومبر 2015 (م ع و)
1st week of WAM
ترمیمHi
I'm very excited that Wikipedia Asian Month has many great articles already in the first ten days. To better help us understand how we are we doing on Wikipedia Asian Month, here are some small tasks:
- Please update the data of your Wikipedia at m:Wikipedia Asian Month/Data, it does not need to be accurate.
- A few Wikipedia has join the WAM, you can update it on the local page. Azerbaijani Wikipedia, Bulgarian Wikipedia, Cantonese Wikipedia, French Wikipedia, Latvian Wikipedia, Sindhi Wikipedia, Spanish Wikipedia and Vietnamese Wikipedia.
- Try to get some media coverage on your local medias. Report the media coverage and find resources at here.
- There is a user box that you can encourage participants to put on their user page. m:Template:User Asian Month
— Addis Wang via MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:11, 9 نومبر 2015 (م ع و)